yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایشوریا رائے ہالی ووڈ پروڈیوسر کی درندگی کا شکار ہونے سے بچ گئیں

Web Editor October 14, 2017October 14, 2017 1 min read
Share this:

ایشوریا رائے ہالی ووڈ پروڈیوسر کی درندگی کا شکار ہونے سے بچ گئیں

Ashwarya Rai File Photo
Ashwarya Rai File Photo

ہاروی پر جنسی حملے کے الزامات عائد کرنے والی کئی خواتین اس وقت اپنے کیرئیر کے ابتدائی دور میں ہونے کے ساتھ کم عمر بھی تھیں لہٰذا وہ پروڈیوسر کے اس غیر اخلاقی اقدام کے خلاف آواز نہ اٹھا سکیں۔ ہاروی کی حرکتیں صرف ہالی ووڈ تک محدود نہیں رہیں بلکہ ان کی درندگی بالی ووڈ تک بھی پہنچ چکی ہے۔ انہوں نےسابق ملکہ حسن اور نامور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کو بھی نہ بخشا۔

 Ad:

ایشوریا کی سابق انٹرنیشنل ٹیلنٹ مینجر سیمون شیفیلڈکا کہنا ہے کہ ہاروی ایشوریا رائے کو بھی اپنی درندگی کا نشانہ بنانا چاہتے تھے اور اسی مقصد سے انہوں نے کئی بار ایشوریا سے تنہائی  میں ملاقات کرنے کی خواہش ظاہر کی ، میں اور ایشوریا جب ہاروی سے ملاقات کرنے ان کے آفس جاتے تھے تو ہاروی نے کئی بار کوشش کی کہ میں آفس سے باہر چلی جاؤں لیکن میں نے ایسی نوبت ہی نہیں آنے دی اور ایشوریا کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑا،بعد ازاں ہاروی نے مجھے کئی بار دھمکانے کی کوشش بھی کی اور کہا کہ وہ مجھے بزنس کرنے نہیں دیں گے۔

Ashwarya Rai, was, saved, from, sexual, harassment, of, hollywood, producer, harvi
Angilina Jollie with Hollywood producer

اس خبرکوبھی پڑھیں: انجلینا جولی کا اپنی زندگی کے حوالے سے اہم انکشاف

 

Ad

سیمون شیفیلڈ نے ہالی ووڈ کی دیگر اداکاراؤں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بغیر کسی خوف کے سچ سب کے سامنے لائیں کیونکہ اس طرح باقی خواتین ہاروی کی درندگی سے محفوظ رہ سکتی ہیں ۔ سیمون کےانکشافات میں کتنی سچائی ہے اس بارے میں فی الحال ایشوریا رائے کاکوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

واضح رہے کہ سیمون شیفیلڈ کیلیفورنیا کی انٹرٹینمنٹ کمپنی کینون انٹرٹینمنٹ کی بانی ہیں اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائےا ور بپاشا باسو کی مینجر رہ چکی ہیں ، ایشوریا رائے کے ساتھ 9 برس کام کرنے کے بعد 2011 میں دونوں نے اپنے راستے جدا کرلیے تھے۔

Ad

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Shoaib Mali, got, angry, on, questioning, about, Ex-President, Pervez ,Musharraf
Previous Post پرویز مشرف سے متعلق سوال پر شعیب ملک بھڑک اٹھے
Next Post احسن اقبال کے بیان پر بطور سپاہی اور پاکستانی دکھ ہوا، ترجمان پاک فوج
DG ISPR, Maj.Gen, Asif Ghafoor, Press, Conference, at, GHQ

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.