yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

ایشز سیریز: تیسرا ٹیسٹ میچ برطانیہ کے نام، آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست

Yes 1 Webmaster August 1, 2015 1 min read
Ashes Series
Share this:
Ashes Series
Ashes Series

برمنگھم : برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ میں برطانیہ نے آسٹریلوی ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔ دوسری اننگز میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 265 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی تھی اور برطانیہ کو جیت کیلئے 121 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا جسے اس نے صرف دو وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ برطانوی ٹیم کے بلے بازوں آئین بیل اور جے ای روٹ نے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا اور ناٹ آئوٹ رہے۔

دونون بلے بازوں نے بالترتیب 65 اور 38 رنز بنائے۔ دوسری اننگز میں آسٹریلیا کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا۔ اوپنر ڈیوڈ وارنر کے علاوہ کوئی بھی بلے باز وکٹ پر کھڑے رہنے میں ناکام رہا۔ وارنر نے 62 گیندوں پر 11 چوکوں کی مدد سے 77 رنز کی اننگز کھیلی۔ ایک موقع پر آسٹریلیا کی چھ وکٹیں صرف 111 رنز پر گر گئی تھیں لیکن ساتویں وکٹ کے لیے وکٹ کیپر پیٹر نیول اور مچل جانسن کی 42 رنز کی اہم شراکت نے آسٹریلیا کو اننگز کی شکست کے خطرے سے بچایا۔

اس سے قبل انگلش ٹیم گزشتہ روز دوسرے سیشن میں اپنی پہلی اننگز میں 281 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی تھی۔ انگلینڈ کو اس سکور تک پہنچانے اور پہلی اننگز میں 145 رنز کی برتری دلوانے میں جو روٹ اور معین علی کی نصف سنچریوں نے اہم کردار ادا کیا۔ روٹ نے 63 اور معین نے 59 رنز کی اننگز کھیلی۔

معین علی نے آٹھویں وکٹ کے لئے سٹوئرٹ براڈ کے ساتھ مل کر بھی 67 رنز کی شراکت قائم کی۔ واضح رہے کہ کارڈف میں کھیلے گئے ایشز ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 169 رنز سے شکست دے کر برتری حاصل کر لی تھی۔

اس کے بعد لارڈز میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 405 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی تھی۔ تاہم ایجبسٹن ٹیسٹ جیت کر برطانیہ نے سیریز دو، ایک سے برتری حاصل کر لی ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Shahryar Khan
Previous Post سیاسی ماحول گرم رہا تو کرکٹ سیریز مشکل ہو جائے گی: شہریار خان
Next Post ہالی ووڈ فلم بلیک ماس کے دھواں دار ٹریلر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی
Black Mass

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.