yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میں جب تک وزیر خزانہ رہا میری سب سے بڑی غلطی یہ تھی کہ میں۔۔۔۔ اسد عمر نے اپنی سب سے بڑی غلطی کا اعتراف کر لیا

MH Kazmi August 30, 2019 1 min read
As long as I was finance minister my biggest mistake was that I ... Asad Omar admitted his biggest mistake
Share this:

As long as I was finance minister my biggest mistake was that I ... Asad Omar admitted his biggest mistake

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے عوام تک درست انداز میں اقدامات کی تفصیل نہ پہنچانا اپنی سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ معاشی ٹیم میں تبدیلیوں کی رفتار کو آہستہ رکھنا بھی غلطی تھی۔انہوں نے کہا کہ اداروں کے سربراہان کو مزید تیزی کے ساتھ تبدیل کیا جاسکتا تھا اور اس حوالے سے زیادہ توجہ دی جانی چاہیے تھی۔خارجہ پالیسی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ تمام ممالک کے ساتھ تعمیری تعلقات رکھے جاسکتے ہیں تاہم یہ ممکن نہیں کہ بیک وقت تمام ممالک کے ساتھ تعلقات ایک جیسے ہوں۔اسد عمر نے کہا کہ چین کے ساتھ تعلقات خراب کیے بغیر ہم نے امریکہ سے تعلقات بہتر کیے، ہمیں جو عزت مل رہی ہے اس کی وجہ قومی قیادت ہے۔انہوں نے کہاکہ سعودی عرب، ترکی، ایران اور چین کے ساتھ ہمارے بہتر تعلقات ہیں، کوشش یہ ہونی چاہیے کہ تمام ممالک کے ساتھ ہمارے تعمیری تعلقات قائم ہوجائیں۔سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ عالمی مالیاتی اداری(آئی ایم ایف) کو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں کی تفصیلات نہیں دی گئیں تاہم قرضوں کی تفصیلات فراہم کی گئیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے مجموعی قرضوں میں سے صرف 10 فیصد قرضہ چین کا ہے۔اسد عمر نے مخالفین کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مشکل حالات میں مشکل فیصلے کرنا پڑتے ہیں اور اگر آپ ایسا نہیں کرسکتے اور سب کو خوش رکھنا چاہتے ہیں تو پھر آئس کریم بیچیں۔انہوں نے کہا کہ اگر قیادت کرنی ہے تو ایسے فیصلے کرنے ہوتے ہیں جس سے لوگ ناخوش بھی ہوں۔اسد عمر کا کہنا تھا کہ جب آپ مشکل فیصلے کریں گے تو لوگوں کو وقتی طور پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا اور ایسے میں آپ پر تنقید بھی ہوگی۔کابینہ میں دوبارہ شمولیت سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ ایسا نہیں کہ وہ کابینہ میں شامل ہونے کو تیار ہی نہیں ہیں۔سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ میرے تجربے اور صلاحیت کا استعمال جس طریقے سے ہو سکتا ہے اس کے لیے تیار ہوں لیکن کام کرنے کے لیے کابینہ میں ہونا شرط نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ اپنا کردار ادا کرنے کے لیے جو بہترین طریقہ ہوگا اسے استعمال کروں گا، میں چار ماہ سے کام کر کے دکھا رہا ہوں

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Government and opposition agreed - What are you going to do together? Heartwarming news
Previous Post حکومت اور اپوزین میں اتفاق ہو گیا ۔۔۔ مل کر کیا کام کرنے جا رہے ہیں ؟ دل خوش کر دینے والی خبر
Next Post سکھ خاندان نے مسلمان لڑکے کے خلاف حکومت پاکستان کو درخواست لکھ کر دی
The Sikh family wrote a petition against the Muslim boy to the government of Pakistan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.