yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیر داخلہ بنتے ہی اعجاز شاہ جلال میں آگئے

Web Editor April 22, 2019 1 min read
As Ejaz Shah became the Interior Minister came in the Jalal
Share this:

کراچی: وزیر داخلہ ایجاز شاہ نے قومی اسمبلی اجلاس 461افراد کے ناموں کی لسٹ پیش کی جن کو ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے اور وہ ملک سے باہر نہیں جا سکتے۔ اس لسٹ کے مطابق چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا نام بھی ای سی ایل میں شامل ہے۔ وزارتِ داخلہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا نام وفاقی تحقیقاتی ادارے کی سفارش پر ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالا گیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کے والد اور سابق صدر آصف علی زرداری کا نام بھی ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق 3 اراکین قومی اسمبلی کے نام ای سی ایل میں ڈالے گئے ہیں جن میں بلاول بھٹو، علی وزیراور محسن داوڑ شامل ہیں جبکہ 6 اور اراکینِ اسمبلی کے نام بھی ای سی ایل میں شامل کیے گئے ہیں جن میں آصف علی زرداری، سعد رفیق اور افضل کاکڑی شامل ہیں۔ وزارتِ داخلہ نے ای سی ایل میں ڈالے گئے 461افراد کی لسٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی۔ وزارتِ داخلہ بت بتایا کہ علی وزیر اور محسن داوڑ کا نام نفرت انگیز تقریر پر ای سی ایل میں شامل کیا گیا ہے جبکہ خواجہ سعد رفیق کا نام نیب کی سفارش پر ایگزت کنٹرول لسٹ میں ڈالا گیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا نام ایف آئی اے کی سفارش پر ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیے گئے۔ وزیرِ داخلہ نے بتایا کہ تمام نام کابینہ کی منظوری کے بعد ای سی ایل میں شامل کیے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Proposals to increase the tax burden on the salary class in the new budget
Previous Post نئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بوجھ میں اضافے کی تجویز
Next Post ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی چھوٹی بہن انعم مرزا کی کرکٹر اسد الدین کے ساتھ شادی متوقع
Tennis star Sania Mirza younger sister Anam Mirza marriage expected with cricketer Asad ud deen

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.