yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نواز شریف آج جس حال میں اس میں ان کے وکیل نے کیا کردار ادا کیا ہے؟ اوریا مقبول جان کے دعویٰ نے جاتی امرا میں ہلچل مچا دی

Web Editor October 29, 2018 1 min read
Arya popular Jan's claim was stirred in the mausoleum
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک)تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے دعویٰ کیاہے کہ ایون فیلڈ کا پہلا چالان خود خواجہ حارث نے تیار کیا تھا ، اس بات سے نیب کا بچہ بچہ آگاہے ۔دنیا نیوز کے پروگرام ”نونائٹ ودھ معید پیر زادہ“ میں گفتگو کرتے ہوئے اوریا مقبول جان نے کہا کہ
نوازشریف کو اس وقت بہت تکلیف ہے اور دکھ ہے اور جب تک مسلم لیگ ن کسی طاقتور پوزیشن میں نہیں آجاتی وہ کسی تحریک کاحصہ بننے پر تیار نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایون فیلڈ کا پہلا چالان خواجہ حارث نے خود ڈرافٹ کیا تھا اور نیب کے لوگوں کوبھی اس کا علم ہے، یہ چالان اس وقت بنا جب قمرزمان نیب کے چیئر مین تھے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ لوگ موجود ہیں جن کو پتہ ہے کہ وہ یہ چالان بنا کرلائے تھے ۔اس بات کونیب کا بچہ بچہ جانتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ نیب افسران کوبلیو پاسپورٹ دینے کا اعلان کیا گیاہے جس پر صرف چین یا ترکی جایا جا سکتاہے ، اب کیا نیب افسران تفتیش کیلئے ترکی اور چین جائیں گے ؟ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان روز کہتے ہیں کہ این آر او نہیں دیں گے تو وہ نیب کے فنڈز بڑھائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نیب کوئی آزاد ادارہ نہیں ہے اس کی سرپرستی حکومت کرتی ہے ،نیب اگر فیل ہوتاہے تو عمران خان فیل ہوجائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اگر این آر او نہ بھی دیں تے تو پلی بارگین کا قانون موجودہے اور جب گواہ کوبٹھا لیا جائے تواس طرح خود بخود این آراو ہوجاتاہے۔انہوں نے کہا کہ آصف زردار ی پر نوازشریف پر زیادہ محنت ہوئی ہے اوروہ نوازشریف سے بھی زیادہ برے طریقے سے پھنس جائیں گے اور اس کا ان کو بھی احساس ہوگیاہے ۔ انہوں نے کہا کہ بیورو کریسی کو آخری وقت تک یقین تھا کہ نوازشریف کی حکومت واپس آجائیگی اس لئے نوازشریف کے خلاف کیسوں کوکمزور کیا جاتا رہا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The power began to speak loudly....
Previous Post اقتدار کا نشہ سر چڑ ھ کر بولنے لگا: آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کے بعد پی ٹی آئی رہنما کی ایک اور کارستانی منظر عام پر آ گئی
Next Post تم نے میرا یہ کام کیوں نہیں کیا ؟ اب سزا تو ملے گی، آئی جی اسلام آباد کےتبادلہ نے تبدیلی کا پول کھول دیا
The change in the IG Islamabad area opened the change pool

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.