yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیراعظم، وزرائے اعلیٰ اورسرکاری محکموں کوماموں بنانے والاجعلی وزیرگرفتار

MH Kazmi January 7, 2017 1 min read
Arrested the fake minister who uncle maker to prime minister, chief minister and government departments
Share this:

 لاہور: ایف ائی اے نے جعلی وفاقی وزیربن کر وزیراعظم، صوبائی وزرائے اعلیٰ اور جج سمیت مختلف وفاقی و صوبائی اداروں کو ماموں بنانے والے نوسربازکو گرفتارکرلیا۔

Arrested the fake minister who uncle maker to prime minister, chief minister and government departments
Arrested the fake minister who uncle maker to prime minister, chief minister and government departments

یس نیوزکے مطابق ایف آئی کی جانب سے وزیراعظم اورجج سمیت تمام وفاقی اورصوبائی اداروں کوجعلی وفاقی وزیربن کرفراڈ کرنے والے سلامت علی چوہان کوگرفتارکرلیا ہے، سلامت علی چوہان فنانشل کمرشل اینڈ کنزیومر افیئر کا وفاقی وزیربن کرلوگوں کو قرضہ دلانے کی آڑمیں لوٹ رہا تھا، جس کے لیے سلامت علی چوہان نے وزیر اعظم، وزارت خزانہ سمیت دیگروفاقی اداروں کو خط بھی لکھے کہ ان کے ساتھ تعاون کیا جائے، جعلی وزیر گزشتہ 6 برس سے یہ کام کررہا تھا۔ایف آئی کے مطابق جعلی وزیرنے پی ٹی سی ایل سے سرکاری نمبربھی حاصل کیا جب کہ جعلی وزیرنے چمبہ ہاوس لاہورمیں اپنا دفتربنانے اوراسٹاف کے لیے گاڑیاں اورسکیورٹی بھی مانگی تھی، جعلی وزیرنے ڈی سی او سے اپنی سکیورٹی کے لیے خط بھی لکھا جس پرڈی سی اونے ڈی ائی جی پولیس کو بھی سکیورٹی دینے کاحکم دے دیا، حیران کن بات یہ ہے کہ وزیر اعظم سے لے کرتمام صوبائی حکومتوں کو بھی جعلی وزیر نے خطوط لکھے لیکن کسی بھی نے بھی ان خطوط کی چھان بین نہیں کی اورجعلی وزیرکے خطوط پرتمام ادارے احکامات بھی دیتے بھی رہے۔دوسری جانب جعلی وزیرنے وزیراعظم کو خط بھی لکھا کہ آپ بے روزگاری ختم کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں اورمیں نے اس کا حل تلاش کرلیا ہے جب کہ سلامت علی چوہان نے وزیراعظم سے ملاقات کے لیے وقت بھی مانگ رکھا تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
In Jamshoro, 5 people died of the ambulance and a truck collided on the Indus Highway
Previous Post جامشورو میں انڈس ہائی وے پر ایمبولینس اور ٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق
Next Post مولانا فضل الرحمان اسپتال سے ڈسچارج، وزیراعظم کا سربراہ جے یو آئی (ف) کوفون
Molana Fazal ur Rehman discharged from hospital, the Prime minister called the JUI-F head

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.