yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آرمی چیف نے بھی فاٹا کے انضمام کی حمایت کردی، لیکن کس کے ساتھ

Web Editor March 17, 2018 1 min read
General Qamar Bajwa appreciates in the British think tank report
Share this:

راولپنڈی(اصغر علی مبارک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ وہ وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کا صوبہ خیبر پختونخوا میں انضمام کے حامی ہیں، تاہم خطے کی حیثیت کی تبدیلی تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے ساتھ کی جانی چاہیے۔فاٹا کی خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والے دو قبائلی عمائدین نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ آرمی چیف نے کہا کہ میں نے فاٹا سے تعلق رکھنے والے ان نوجوانوں سے ملاقات کی جو فاٹا اور خیبرپختونخوا کا انضمام چاہتے ہیں، جس کے بعد میں ذاتی طور پر اس انضمام کی حمایت کرتا ہوں۔
جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ فاٹا اور خیبر پختوخوا کے انضمام کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ باہر سے نہیں کیا جائے گا بلکہ وہاں رہنے والے قبائلی عوام کی جائز خواہشات اور مطالبات کو عزت بخشی جائے گی۔آرمی چیف نے مزید کہا کہ مستقبل قریب میں اس انضمام کے حامی اور مخالف قبائلیوں کے درمیان ملاقاتیں کروائی جائیں گے جس کے بعد فاٹا کے موجودہ نظام میں خواہش کے مطابق تبدیلی کے حوالے سے فاٹا کی مستقبل میں حیثیت پر ایک اتفاقِ رائے پیدا ہوگا۔
جنرل قمر جاوید باجوہ نے قبائلی عمائدین کو کہا کہ کچھ عناصر کو پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور فاٹا اصلاحات میں رکاوٹیں پیدا کرنے کے لیے بیرونِ ملک سے مالی معاونت کی جارہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ پاک فوج نے ماضی قریب میں ہی دہشت گردوں کے خلاف عظیم کامیابیاں حاصل کیں، اور ان عناصر کو بالکل نہیں چھوڑا جائے گا جو بیرونِ ممالک کی سرزمین استعمال کرتے ہوئے پاکستان میں دہشت گرد کارروائیاں کر رہے ہیں۔
جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ فاٹا کے عوام نے پاک فوج کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عظیم قربانیاں دیں، اور یہ انہی قربانیوں کا نتیجہ ہے کہ خطے میں امن بحال ہوا اور عسکریت پسندی کو شکست دی۔آرمی چیف نے قبائلی عمائدین کو بتایا کہ وہ فاٹا بھاری تعمیراتی نقصان کے بعد اس کی بحالی کے کاموں کے حوالے سے قبائلی عوام کی ضروریات سے آگاہ ہیں، تاہم آرمی علاقے کی بحالی کے لیے مختص کیے جانے والے فنڈز کے منصفانہ استعمال کو یقینی بنائے گی۔
پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ یہ عمل بہت جلد مکمل کر لیا جائے گا، تاہم نئے بارڈر منیجمنٹ کے نظام سے طورخم سرحد پر لوگوں کو جن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ان کو کم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
WE, DO NOT, WANT, FIGHT, NOT, ANY, QUDOOS,, BAZINJO, WILL, BE, ALLOWED, TO, BE, PRIME MINISTER
Previous Post ہم نے جوتا ختم نبوت کے معاملے پر مارا، ضمانت کیلئے ملزمان کی درخواست دائر
Next Post ایم کیو ایم خیبرپختونخوا میں بھی قدم جمانے لگی، ہری پور سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیت جنرل سیکرٹری منتخب
INTERNAL, STORY, OF, MISUNDERSTANDING, OF, MQM, LEADERS, BY, A.B. RAUF

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.