yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کیا سچ میں جنرل باجوہ اور آصف غفور لندن میں ایون فیلڈ فلیٹس سے چند قدموں پرموجود ہوٹل میں قیام پذیر ہیں؟ایسی خبر جو جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی

MH Kazmi February 12, 2020 1 min read
ARMY CHIEF, GEN QAMAR BAJWA, AND, GEN, ASIF GHAFOOR, IN, LONDON, NEAR, AVEN FIELD, APARTMENTS
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی لندن میں موجودگی کی جعلی خبریں ٹوئیٹر کے ذریعے سوشل میڈیا پر طوفان کی طرح پھیل گئیں، جس سے شدید قیاس آرائیاں اور پاکستان میں جاری سیاسی صورت حال اور مستقبل کی سیاست کے بارے میں مباحثے شروع ہو گئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کچھ ٹوئیٹر

شرط ہارنے پر لڑکی نے اسٹیڈیم میں ہی حیرت انگیز قدم اُٹھا لیا، شائقین اپنی آنکھوں پر ہاتھ رکھ لیے

اکاؤنٹس نے دعویٰ کیا کہ آرمی چیف اور سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور لندن میں ہیں اور اہم ملاقاتیں کر رہے ہیں۔یہ ٹویٹ جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اور واٹس ایپ گروپس اور سوشل میڈیا پر ان کے دورے کے مقصد کے حوالے سے مباحثے شروع ہو گئے۔ٹوئیٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ ملٹری قیادت ایک ایسے ہوٹل میں قیام کر رہی ہے جو کہ ایون فیلڈ فلیٹس سے قدموں کےفاصلے پر ہے، جہاں نواز شریف اپنے بیٹوں حسن اور حسین نواز کے ساتھ رہائش پذیر ہیں۔ دوسری جانب حکومت پاکستان اور پی ایم ایل این میں ملٹی پل ذرائع سے معلوم ہوا کہ یہ ٹوئیٹس بالکل غلط ہیں۔قابل اعتماد ذرائع نے بتایا کہ آرمی چیف اور سابق ڈی جی آئی ایس پی آر دونوں ہی کئی مہینو کچھ ٹویٹر اکاؤنٹس کی طرف سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور لندن میں اہم ملاقاتیں کر رہے ہیں،

دبئی کے سٹور پر کام کرنے والی ایک پاکستان لڑکی کون سا شرمناک کام بطور پارٹ ٹائم اور بونس رقم حاصل کرنے کے چکروں میں کررہی تھی؟حقیقت سامنے آتے ہی پاکستانیوں کے سر شرم سے جھک گئے

 

ٹویٹر پر اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے۔جس کے بعدسوشل میڈیا پر اُن کے دورے کے حوالے سے بحث و مباحثے شروع ہو گئے ہیں۔تاہم دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان اور پی ایم ایل این ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ یہ ٹویٹس بلکل غلط ہیں۔قابل اعتماد ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف اور سابق ڈی جی آئی ایس پی آر دونوں ہی کئی مہینوں سے ہی لندن نہیں آئے ہیں۔یہ سمجھا جاتا ہے کہ سابق ڈی جی آئی پی آرقیاس آرائی کے پھیلنے کے وقت عمر کے لیے سعودی عرب میں موجود تھے۔مزید بتایا گیا ہے کہ لندن میں سرکردہ سیکیورٹی تھنک ٹینک کے ساؤتھ ایشین سیکیورٹی پر کچھ سیمیناز میں شرکت اور چندآفیشل ملاقاتوں کے لیے حاضر سروس اور ریٹائرڈ ملٹری آفیسرز لندن میں ہیں تاہم جن ملٹری آفیشل کی بات کی جا رہی ہے ان میں سے کوئی بھی لندن میں نہیں۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر جو بھی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں وہ جعلی ہیں۔پاکستان ہائی کمیشن کا پروٹوکول سرکاری وفد کے ساتھ معمول کے مطابق مصروف عمل تھا۔سوشل میڈیا پر ملٹری قیادت اور سیاستدانوں کی ملاقاتوں کو بھی بے بنیاد اور جعلی قرار دے دیا جا رہا ہے۔خیال رہے کہ بین الاقوامی انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک اسٹڈیز اور سینٹر فار انٹرنیشنل سٹریٹجیک اسٹیڈیز کے سینمیار کے بارے میں رپورٹ دی گئی تھی جس میں پاکستان کے موجودہ اور ریٹائر فوجی آفیشلز نے شرکت کی تھی۔ں سے لندن نہیں آئے ہیں۔

ARMY CHIEF, GEN QAMAR BAJWA, AND, GEN, ASIF GHAFOOR, IN, LONDON, NEAR, AVEN FIELD, APARTMENTS

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MAIN, CAUSES, OF, CHILD, ABUSE, BRUTALITY, ARISES, WHEN, THIS, HAPPENS
Previous Post شیطانیت کا دروازہ کھلنے میں دیر نہیں لگتی
Next Post بس بہت ہوا۔۔۔!!! چیف جسٹس آف پاکستان نے شیخ رشید کو بڑا حکم جاری کر دیا، محکمہ ریلوے میں ہلچل
CHIEF JUSTICE, OF, PAKISTAN, ORDERED, SHEIKH RASHEED, ABOUT, RAILWAY

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.