yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اریبہ قتل کیس، پوسٹ مارٹم رپورٹ سے بھی گتھی نہ سلجھ سکی

Yes 1 Webmaster February 26, 2015 1 min read
Ariba Murder
Share this:
Ariba Murder
Ariba Murder

لاہور (یس ڈیسک) ماڈل عبیرہ عرف اریبہ کے قتل کا معاملہ مزید الجھ گیا۔ پوسٹمارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ اریبہ کے جسم پر تشدد کے کوئی نشان نہیں پائے گئے اور نہ ہی زیادتی ثابت ہو سکی ہے۔ پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق اریبہ کے مُنہ سے خون نکلا ہوا تھا جبکہ لاش فریزر میں رکھنے کے باعث اکڑی ہوئی تھی۔ مقتولہ کی ہاتھوں کی انگلیوں پر کسی دوسرے شخص کی انگلیوں کے نشان موجود ہیں۔ فرانزک ٹیسٹ اور ڈی این اے کے لئے مزید نمونے بھجوائے گئے ہیں۔

ڈاکٹرز کی رائے ہے کہ فرانزک لیب سے ٹیسٹ کے بعد ہی موت کی وجہ سامنے آسکے گی۔ دوسری طرف اریبہ قتل کیس میں گرفتار ملزمہ طوبیٰ کو اڑتالیس گھنٹے بعد بھی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ قانون کے مطابق کسی بھی مقدمہ کے ملزم کو 24 گھنٹے میں عدالت میں پیش کرنا ضروری ہے۔

ایس ایس پی انوسٹی گیشن رانا ایاز نے دو روز پہلے طوبیٰ کی گرفتاری کی تصدیق کی تھی۔ پولیس نے مقتولہ اریبہ اور ملزمہ طوبیٰ کے موبائل فونز کا ڈیٹا حاصل کرکے تفتیش کا دائرہ بڑھا دیا ہے۔ طوبیٰ اور اریبہ کے مشترکہ فون نمبرز والوں سے بھی تفتیش کی جائے گی۔ پولیس کے مطابق اریبہ اور طوبیٰ کی دوستی 30 دسمبر 2014 کو ہوئی۔ اریبہ اپنے قتل سے ایک دن پہلے ہی طوبیٰ کے گھر منتقل ہو گئی تھی۔

ملزمہ طوبیٰ کے بیان کے مطابق اریبہ کے قریبی دوست کا نام معید ہے جس کے بعد معید کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ اریبہ کی بہن نے بتایا کہ گیارہ جنوری کی رات دس بجے اریبہ سے آخری بار گفتگو ہوئی جس کے بعد اس کا موبائل فون بند ہو گیا۔ اریبہ کے بھائی زوہیب نے الزام لگایا ہے کہ ملزمہ طوبیٰ اور اس کے ساتھی پیشہ ور ملزم ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Karachi
Previous Post دنیا نیوز کراچی کے رپورٹر منور عالم کی گاڑی پر فائرنگ
Next Post شام : کرد فورسز کے ساتھ جاری لڑائی میں 132 داعش جنگجو ہلاک
Kurdish Fighters

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.