yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

اپریل کو پی ٹی آئی اپنی بیسیویں سالگرہ دھوم دھام سے منائیگی اور کارکن اسلام آباد پہنچا شروع ہو گئے ہیں،افضال احمد گوندل

F A Farooqi April 23, 2016 1 min read
AFZAAL GONDAL
Share this:
AFZAAL GONDAL
AFZAAL GONDAL

فرانس: راہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری افضال احمد گوندل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 24اپریل کو پی ٹی آئی اپنی بیسیویں سالگرہ دھوم دھام سے منائیگی اور لاکھوں کارکنان اسلام آباد پہنچا شروع ہو گئے ہیں،آرمی چیف نے بلا تفریق احتساب کی اعلی ترین مثال قائم کی ہے تمام جمہوری قوتوں کو یکجا ہو کر فیصلہ کرنا ہوگا کہ ملک کے وسائل بے دردی سے لوٹنے والوں کا کڑے سے کڑا احتساب کیا جائے ۔رائے ونڈ اور نواب شاہ کے موٹو گینگ سے قوم کی لوٹی ہوئی دولت کی پائی پائی وصول کی جائے30سالوں سے نام نہاد جمہوریت کے ٹھیکیدار اقتدار کی طاقت سے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں اور ملک و قوم کو قرضوں کے بوجھ تلے دن بدن دھنستے جا رہے ہیں ۔نواز شریف اور آصف زرداری کی کرپشن اور لوٹ مار نے ملک کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہے ۔

آج تک انہوں نے آزاد اور غیر جانب دار احتساب سیل کا قیام نہیں ہونے دیا ملک کو لوٹنے کے لئے نواز شریف اورآصف زرداری نے آپس میں باریاں لگا رکھی ہے پاورفل جوڈشیل کمیشن کا قیام کیا جائے جس میں فرانزک ماہرین بھی شامل ہوں، انہوں نے کہا کہ نواز شریف پارلیمنٹ میں آنے سے کیوں ڈرتے ہے (ن) لیگ کے تنخواہ دار درباریوں کا صبح و شام نواز شریف کی خوشامد کرنے کے سواء کوئی دوسرا کام نہیں ، پی ٹی آئی اپنی پر امن سیاسی جدو جہد جاری و ساری رکھے گی ۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Corruption
Previous Post احساس شرمندگی
Next Post عمران خان اس کمیشن سے بھی بھاگ جائے گا میاں نواز شریف نے کمیشن بنا کر عمران کی سیاست کا جنازہ نکال دیا: نواز وڑائچ
Nawaz Warrich

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.