yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نئے آرمی چیف کی تقرری؛ وزیراعظم نوازشریف کی قریبی رفقا سے مشاورت

MH Kazmi November 22, 2016 1 min read
Appoints new army chief, Prime Minister's closest colleagues consultation
Share this:
Appoints new army chief, Prime Minister's closest colleagues consultation
Appoints new army chief, Prime Minister’s closest colleagues consultation

اسلام آباد: جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کے بعد پاک فوج کے نئے سربراہ کی تقرری کے لیے وزیر اعظم نواز شریف کی اپنے قریبی ساتھیوں سے مشاورت کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے مختلف گیریژنز کے الوداعی دوروں کے ساتھ ہی ملک کے نئے سپہ سالار سے متعلق قیاس آرائیاں مزید تیز ہوگئی ہیں، وزیراعظم نواز شریف نئے آرمی چیف کی تقرری کے لئے اپنے قریبی رفقائے کار سے مسلسل مشاورت کررہے ہیں۔

پاک فوج کی سینیارٹی لسٹ میں لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات، لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم، لیفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال رمدے اور لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ سب سے اوپر ہیں۔ اس لیے وزیراعظم نواز شریف بھی ان ہی میں سے ایک کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جب کہ ایک کو آرمی چیف بنانے پر غور کررہے ہیں۔

آئین کے تحت نئے سپہ سالار کا فیصلہ وزیراعظم کا صوابدیدی اختیار ہے، وہ سنیارٹی لسٹ میں شامل ان چارسینئر لیفٹیننٹ جرنیلوں کے علاوہ کسی جونیئر لیفٹیننٹ جنرل کو بھی ترقی دے کر فور اسٹار جنرل بنانے کا اختیار رکھتے ہیں جب کہ صدر مملکت مسلح افواج کے سپریم کمانڈر ہیں۔ وزارت دفاع نئے آرمی چیف کے تقرر کے لیے وزیر اعظم ہاؤس کو سمری بھجوائے گا۔ وزیراعظم سمری میں دیئے گئے ناموں میں سے ایک کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جب کہ ایک کو آرمی چیف (چیف آف آرمی اسٹاف) مقرر کرنے کی تجویز دیں گے، جسے صدر مملکت ممنون حسین رسمی طور پر منظور کریں گے

دوسری جانب  پاک فوج کی کمانڈ میں تبدیلی کی تقریب کی تیاریاں شروع ہوگئیں ہیں، تقریب 29 نومبرکی صبح راولپنڈی میں جی ایچ کیو سے ملحقہ ہاکی گراؤنڈ میں ہوگی جب کہ سبکدوش ہونے والے آرمی چیف چھڑی نئے سپہ سالار کے حوالے کریں گے۔

واضح رہے کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف 29 نومبر کو اپنے عہدے کی مدت مکمل ہونے کے بعد سبکدوش ہورہے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pakistani ballistic missile, Shaheen III '' can destroy Delhi in just 3 minutes
Previous Post پاکستانی بیلسٹک میزائل ’’شاہین III‘‘ صرف 3 منٹ میں دہلی کو تباہ کرسکتا ہےشاہین سوم بیلسٹک میزائل بھی پاکستان کی ان ہی کوششوں کا حامل ہے جس کا مقصد دفاعِ وطن کو ناقابلِ تسخیر بناتے ہوئے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینا ہے۔
Next Post تحریک انصاف اب کے پی کے میں بھی حکومت نہیں بناسکے گی، خورشیدشاہ
The government could not even work for justice now, Khursheed

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.