yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اسد عمر سمیت کوئی بھی چٹکی بجا کر حالات درست نہیں کرسکتا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

Web Editor April 14, 2019 1 min read
Anyone cannot handle the situation including Asad Umer by pinch, Foreign minister Shah Mehmood Qureshi
Share this:

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ گزشتہ دس سالوں میں لئےگئے قرضے کا ذمہ دار کون ہے، اسد عمر سمیت کوئی بھی چٹکی بجا کر حالات درست نہیں کرسکتا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کچھ قوتیں ہیں جو پورس کے ہاتھی ہیں حکومت گرانا مسئلے کا حل ہوتا تو کوئی حکومت نہ چل سکتی، ٹرین مارچ کریں، سندھ مارچ کریں پنجاب آئیں یہ بلاول کا سیاسی حق ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ نیب خود مختار ادارہ ہے جو حکومت کے تابع نہیں، نیب کرپشن ختم کرنے میں مدد کرے اور قوم توقع کرتی ہے کہ نیب بغیر دباؤ کرپشن فری پاکستان کی طرف بڑھتا جائے گا۔ ایک سوال پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار نے ڈالر کی قیمت کو مصنوعی بریک لگا رکھے تھے، اسد عمر سمیت کوئی بھی چٹکی بجا کر حالات درست نہیں کر سکتا۔ کوئٹہ میں خودکش حملے پر بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ واقعے میں معصوم لوگ جاں بحق ہوئے، دیکھنا ہے دہشت گردی کے پیچھے فرقہ واریت ہے یا کوئی غیر ملکی ہاتھ تاہم ہم بھارت کی طرح بغیر تحقیقات بات نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں انتخابات ہو رہے ہیں اور 19 مئی تک محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ افغان امن عمل کے لیے سہولت دے رہے ہیں، اگلی نشست دوحہ میں ہونی ہے ہماری کوشش ہے نتیجہ خیز ہو، افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا ارادہ ہے نہ کی ہے، ہم چاہتے ہیں افغانستان میں امن، استحکام اور خوشحالی آئے۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ خارجہ اہداف کو عبور کریں گے، وزیراعظم عمران خان پہلے ایران اور اس کے بعد 25 تاریخ کو چین جائیں گے، چین کی قیادت کے ساتھ مذاکرات ہوں گے۔ یاد رہے کہ اسد عمر اور جہانگیر ترین کا تنازعہ زیر بحث رہا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Dirillis,ertugrul,season,5,episode,1,complete,with,Urdu,subtitles.ارطغرل,غازی,Please,subscribe,my,channel
Previous Post Dirillis ertugrul season 5 episode 1 complete with Urdu subtitles.ارطغرل غازی Please subscribe my channel
Next Post Dirilis Season 4 with Urdu Subtitles EPISODE 03 (480)
Dirilis Season 4 with Urdu Subtitles EPISODE 03 (480)

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.