yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ترکی میں کوئی فوجی رکن پارلیمنٹ نہیں بن سکے گا، ترمیم منظور

MH Kazmi January 13, 2017 1 min read
Any military will not be a parliament member in Turkey, passed the amendment
Share this:

انقرہ: ترک قومی اسمبلی نے ایک ہفتے تک شدید بحث کا موضوع بننے والی آئین کی 3 ترامیم بالٓاخر منظور کرلیں، ترامیم کی منظوری کے بعد صدارتی انتخابات 4کے بجائے 5سال بعد جبکہ رکن پارلیمنٹ کی کم سے کم عمر 25کے بجائے 18سال ہوجائے گی،کوئی بھی فوجی پارلیمنٹ کا رکن نہیں بن سکے گا۔ آئینی ترامیم کی منظوری کے وقت ترکی کی اسمبلی مچھلی بازار کا منظر پیش کر رہی تھی جبکہ حکومت اور اپوزیشن کے ارکان کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔

Any military will not be a parliament member in Turkey, passed the amendment
Any military will not be a parliament member in Turkey, passed the amendment

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک آئین میں ترامیم کی منظوری کے بعد نئے آئین کی منظوری کیلیے عوامی ریفرنڈم کی راہ بھی ہموار ہوگئی،اب رواں برس اپریل میں ریفرنڈم منعقد کیے جانے کی امید ہے۔ منظور کی گئی آئینی ترامیم کے تحت اب پارلیمنٹ کا ممبر بننے کیلیے عمر کی کم سے کم حد 18برس ہوگی جبکہ پہلے قومی اسمبلی کا رکن بننے کیلیے کم سے کم عمر25 سال مقرر تھی۔دوسری جانب ترکی کے سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق منظور کی گئی آئین کی تیسری شق کے تحت کوئی بھی فوجی پارلیمنٹ کا رکن نہیں بن سکے گا،اس ترمیم کے تحت قومی اسمبلی کے اختیارات میں اضافہ کیا گیا ہے۔ منظور کی گئی شق نمبر5 کے مطابق قومی اسمبلی اب قانون پیش کرنے تبدیل یا معطل کرنے سمیت بجٹ پر بحث کرنے نوٹ چھاپنے، جنگ کے فیصلوں، عالمی معاہدوں اور دیگر اہم فیصلوں کی منظوری دے سکے گی۔خبر رساں ادارے کے مطابق آئین میں ترامیم کی منظوری کے وقت حزب اختلاف کے اراکین کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ مقامی ٹی وی پر دکھائے جانے والی تصاویر میں ممبران کو ایک دوسرے کے ساتھ دست و گریباں ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔ حزب اختلاف کے ارکان نے آئینی ترامیم کو صدر رجب طیب اردوان کی خواہشات قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان ترامیم سے وہ ملک کے اکیلے حکمران بننا چاہتے ہیں جب کہ حکومتی ارکان کا کہنا تھا کہ ان ترامیم سے ترکی کی حکومت فرانس اور امریکا کی حکومت کی طرح زیادہ مضبوط اور موثر ہوگی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
300 Indian troops posted in occupied Kashmir gone mad, Amnesty
Previous Post مقبوضہ کشمیر میں تعینات 300 بھارتی فوجی پاگل ہوگئے، ایمنسٹی
Next Post مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 2 نوجوان شہید کردیے
Two more young were martyred by Indian troops in occupied Kashmir

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.