yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تین صوبوں میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، پنجاب میں بائیکاٹ

Web Editor October 30, 2017 1 min read
Anti-polio campaign started in three provinces, boycotted in Punjab
Share this:

کراچی/ لاہور / پشاور / کوئٹہ: ملک کے تین صوبوں میں انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ہے جب کہ پنجاب میں ہیلتھ ورکرز نے بائیکاٹ کر دیا ہے۔

Anti-polio campaign started in three provinces, boycotted in Punjabکراچی میں 5 روزہ اور ملک کے دیگر شہروں  میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا جس کے دوران 5 سال کی عمر تک کے لاکھوں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین دی جائے گی، جب کہ پنجاب میں پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔ شہر قائد میں مہم 5 روز تک جاری رہے گی جب کہ صوبہ سندھ کے 21 اضلاع کے 70 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ رواں برس اگست میں کراچی میں 20 ماہ بعد پولیو کا کیس سامنے آیا تھا۔

ادھر پشاور اور فاٹا سمیت خیبر پختونخوا کے 13 اضلاع میں بھی 3 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ہے، جس کے دوران پشاور میں 36 لاکھ 55 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ صوبے کے 13 اضلاع صوابی، مردان، چار سدہ، لکی، ڈیرہ، بنوں اور سوات سمیت دیگراضلاع میں بھی مہم شروع کردی گئی ہے۔ پشاور میں پولیو مہم میں 10 ہزار 918 موبائل ٹیمیں، 88 فکسڈ ٹیمیں اور 609 ٹرانزٹ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ جب کہ فاٹا میں فوج کی زیر نگرانی 10 لاکھ 34 ہزار 660 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

بلوچستان کے 19 اضلاع میں پولیو مہم کے دوران 18 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔ صوبے میں پولیو سے بچاؤ مہم میں مجموعی طور پر 6761 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں 5934 موبائل ، 332 ٹرانزٹ پوائنٹس اور 495 فکسڈ پوائنٹس شامل ہیں۔ کوآرڈینٹرایمرجنسی آپریشن سینٹر سید فیصل احمد کے مطابق  بلوچستان کے 19 اضلاع میں انسداد پولیومہم عملے کے لئے فول پروف سیکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں۔

دوسری جانب پنجاب بھر میں پولیو اور ڈینگی ورکرز نے 30 اکتوبرسے یکم نومبر تک ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے پولیو مہم کا بائیکاٹ کردیا۔ پولیو ورکرز نے پنجاب حکومت کی جانب سے  پرائیوٹائزائشن اور مستقل ملازمتیں فراہم نہ کرنے کے خلاف ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ متعدد پولیو ورکرز اور ایپکا نے ہیلتھ دفاتر، ڈسپنسریوں کی تالا بندی کردی۔ محکمہ صحت پنجاب نے پولیو ورکرز پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو ورکر ڈیوٹی پر حاضر نہیں ہوگا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
If the music is high in the wedding, will not read the Nikah, scholars
Previous Post شادی میں بلند آواز میوزک پر نکاح نہیں پڑھائیں گے، علماء
Next Post میچ کیلئے انتظامات پر پاک فوج کا شکریہ، سرفراز احمد
Thanks of Pak Army for the match arrangement, Sarfraz Ahmed

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.