yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

گورنمنٹ گرلزہائیرسکنڈری سکو ل سرائے عالمگیر میں9 دسمبر انٹر نیشنل اینٹی کرپشن ڈے پورے جوش و جذبے سے منایا گیا

Yesurdu December 9, 2015 1 min read
Share this:

international-anti-corruption-day-2012-un. [downloaded with 1stBrowser]سسرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)گورنمنٹ گرلزہائیرسکنڈری سکو ل سرائے عالمگیر میں9 دسمبر انٹر نیشنل اینٹی کرپشن ڈے پورے جوش و جذبے سے منایا گیا اور سکول میں کرپشن کیاہے اور اس سے نفرت کیوں کی جاتی ہے کے حوالے سے باقائدہ تقریب کا اہتمام کیاگیااس پروگرام میں سکول کی بچیوں نے ملی نغموں کے ذریعے پاکستان سے محبت اور رشوت جسے ناسور سے نفرت کا اظہار کیاتو ٹیچرز نے اپنی تقاریر میں رشوت کی وجہ سے علاقائی اور معاشرتی مسائل پر روشنی ڈالی اس موقعے پر ہیڈ ٹیچر مس فرزانہ ناہید نے اپنی تقریر میں کہا کہ آج 9 دسمبر اینٹی کرپشن ڈے کا عالمی سطح پر منایا جانا اس بات کی غمازی کرتاہے کہ کرپشن ایک ناسور ہے جونا حق کو حق اور باطل کو سچ ثابت کرنے کے لیے استعمال کیاجاتاہیجس سے نجات کے لیے ہم سب نے مل کر کردار ادا کرناانہوں نے کہاکہ کرپشن کی کئی قسمیں ہیں اور پاکستان میںیہ برائی تقریبا ہر شعبے میں موجود ہے سکولز کی سطح پر اس دن کو منانے کا مقصد طلبہ میں ابتدائی عمر میں شعور بیدار کرناہے کہ رشوت ایک گناہ ہے اور جرم بھی ان کو چاہیے کہ وہ زندگی میں اپنی صلاحیتوں کو بروکار لاتے ہوئے سچ کے ساتھ آگے بڑھیں تاکہ آئندہ رشوت اور کرپشن کا خاتمہ ہوانہوں نے کہاکہ یاد رکھیں اس برائی کا خاتمہ ہم سب نے مل کر کرناہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post میاں برادران نے ہمیشہ ذاتی مفاد سے ہٹ کر قومی مفاد سامنے رکھ کر فیصلے کیے ہیں,سید توصیف حیدر
Next Post جشن آمدرسول ﷺ اللہ ہی اللہ ،ماہ ربیع الاول قریب آتے ہی عاشقان مصطفی کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.