yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان کے ریفرنس پر جواب جمع

Web Editor October 4, 2017 1 min read
Answer included by Aisha Gulalai on Imran Khan's reference
Share this:

اسلام آباد: عمران خان کی جانب سے جمع کرائی گئی اضافی دستاویزات من گھڑت ہیں، انہیں تسلیم نہ کیا جائے: درخواست میں موقف

Answer included by Aisha Gulalai on Imran Khan's referenceعائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان کے ریفرنس پر جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیا گیا ہے۔ عائشہ گلالئی نے موقف اختیار کیا ہے کہ وزیر اعظم کے لیے پی ٹی آئی کا امیدوار کون تھا مجھے آگاہ ہی نہیں کیا گیا تھا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4رکنی الیکشن کمیشن نے عمران خان کے عائشہ گلالئی کے خلاف ریفرنس پر سماعت کی۔ عمران خان کے وکیل سکندر مہمند الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔
عائشہ گلالئی کے وکیل بیرسٹر مسرور الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہوئے، عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان کے اضافی دستاویزات پر جواب جمع کرایا گیا۔ جواب میں بتایا گیا کہ سپیکر قومی اسمبلی کو بھیجے گئے ریفرنس میں نہ شوکاز نوٹس جمع کروایا گیا نہ دیگر دستاویزات، اب جمع کروائی گئی اضافی دستاویزات کو تسلیم نہ کیا جائے۔ عائشہ گلالئی نے موقف اپنایا کہ جمع کروائی گئی اضافی دستاویزات من گھرٹ ہیں، انتیس جولائی کو بنی گالہ اجلاس سے متعلق مجھے آگاہ نہیں کیا گیا، پارٹی اجلاس میں پہنچی تو کارروائی ختم ہو چکی تھی۔
عائشہ گلالئی کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے انتخاب میں پارٹی امیدوار سے متعلق مجھے کسی نے آگاہ نہیں کیا تھا، عمران خان کی جانب سے دائر 18 اور 22 ستمبر کی درخواستوں کو مسترد کیا جائے۔ عائشہ گلالئی کے وکیل بیرسٹر مسرور کے ایسوسی ایٹ وکیل نے دلائل کے لئے وقت مانگ لیا۔ الیکشن کمیشن نے عائشہ گلالئی کے خلاف ریفرنس پر سماعت 10 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
During the flight of the PIA aeroplane, leak fuel tank
Previous Post دوران پرواز پی آئی اے کے طیارے کا فیول ٹینک لیک
Next Post گذشتہ سات دہائیوں پر مشتمل فیشن کے ملبوسات کی ایک خصوصی نمائش پیرس میں منعقد کی گئی
PR A Special Fashion show held in Paris to showcase seven decades of Pakistan’s Fashion

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.