yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

انصارالشریعہ کے سربراہ کا انتہائی مطلوب دہشتگرد عبداللہ بلوچ سے رابطے کا اعتراف

Web Editor September 8, 2017 1 min read
Ansar ul Shariah Pakistan chief was confession of in contact with most wanted terrorist Abdullah Baloch
Share this:

کراچی: انصارالشریعہ پاکستان کے سربراہ عبداللہ ہاشمی نے انتہائی مطلوب دہشت گرد عبداللہ ہاشمی سے رابطے کا اعتراف کرلیا۔

Ansar ul Shariah Pakistan chief was confession of in contact with most wanted terrorist Abdullah Baloch
Ansar ul Shariah Pakistan chief was confession of in contact with most wanted terrorist Abdullah Baloch

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گزشتہ دنوں انصار الشریعہ تنظیم کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ ہاشمی کو کراچی کے علاقے کنیز فاطمہ سوسائٹی سے گرفتار کیا تھا جس نے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات کرتے ہوئے بتایا تھا کہ اس کی تنظیم 10 سے 12 اعلیٰ تعلیم یافتہ لڑکوں پر مشتمل ہے جب کہ تنظیم نے خود کو منوانے کے لیے پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کی۔ ذرائع کے مطابق دوران تفتیش ڈاکٹر عبداللہ ہاشمی نے انتہائی مطلوب دہشت گرد عبداللہ بلوچ سے رابطے کا اعتراف کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ عبداللہ بلوچ عرف حاجی صاحب تمام کالعدم تنظیموں کے لیے اہم امور انجام دیتا ہے اور یہ سانحہ سیہون، شکارپور، درگاہ شاہ نورانی دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ ہے جب کہ سانحہ سیہون میں عبدالحفیظ پدنرانی نے عبداللہ بلوچ کی معاونت کی تھی۔ ذرائع کے مطابق عبداللہ بلوچ کالعدم تنظیموں کے دہشت گردوں کو رہائش اور اسلحہ فراہم کرتا ہے، عبداللہ بلوچ عرف حاجی صاحب اہم سہولت کار عبدالحفیظ گروپ سے بھی رابطے میں ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ملزم ڈاکٹرعبداللہ ہاشمی نے اعتراف کیا کہ انتہائی مطلوب دہشت گرد عبداللہ بلوچ سے رابطہ کیا اور یہ رابطہ عبداللہ بلوچ کے کالعدم تنظیموں سے گہرے مراسم ہونے پر کیا گیا۔ واضح رہےکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں خواجہ اظہار پر حملے کے کیس میں تحقیقات میں مصروف ہیں جس میں اب تک اہم کامیابیاں ملی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Corps Commander Conference presided over by Chief of Army Staff General Qamar Javad Bajwa
Previous Post آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس
Next Post کرپشن کیس: ڈپٹی چیرمین نیب کی عبوری ضمانت میں توسیع
Corruption Case: Deputy Chairman NAB expands interim bail

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.