yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تصویر کا ایک اور رخ : انتہائی نامساعد حالات کے باوجود پاکستان دنیا کے کتنے ممالک کے تحفظ میں معاون بنا ہوا ہے ؟

Web Editor September 7, 2018 1 min read
Another picture of the picture:
Share this:

واہ کینٹ ( ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے پاکستان آرڈننس فیکٹریز واہ کینٹ کا دورہ کیا۔ چیئرمین پی او ایف بورڈ لیفٹیننٹ جنرل صادق علی نے معزز مہمان کا استقبال کیا اور انہیں پی او ایف بورڈ کے ارکان سے متعارف کرایا۔ وفاقی وزیر برائے دفاعی
پیداوار کو پی او ایف کی دفاعی پیداواری صلاحیتوں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین پی او ایف بورڈ نے کہا کہ پی او ایف وطن عزیز کا عظیم دفاعی ادارہ ہے جو کہ نہ صرف افواج پاکستان کی دفاعی ضروریات کو پورا کر رہا ہےبلکہ اپنی زائد پیداواری گنجائش کو بروئے کار لاتے ہوئے 40 سے زائد ممالک بھی اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر رہا ہے اسطرح پی او ایف غیر ملکی زر مبادلہ کما کر ملکی معیشت کو مستحکم بنا نے میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ پی اوا یف میں جدید پلانٹ اور مشینری کے منصوبے بارے چیئرمین پی او ایف بورڈ نے بتایا کہ پی او ایف کو عہد حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے مرحلہ وار جدید ترین اسلحہ اور نئی ٹیکنالوجی متعارف کرائی جا رہی ہے۔اس منصو بے کے تحت جدید ترین پلانٹ اور مشینری کی تنصیب کا کام مرحلہ وار جاری ہے۔ چیئرمین پی او ایف بورڈ نے مزید بتایا کہ 1985کے بعد ٹیکنالوجی ٹرانسفر کا یہ پہلا بڑا منصوبہ ہے جس سے ملک کی مسلح افواج کی جدید دفاعی ضروریات کم لاگت میں مہیا کی جا سکیں گی۔ وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار کو پی او ایف انتظامیہ کی جانب سے ملازمین اور ان کے اہل خانہ
کے لیے فلاح و بہبود کے منصوبوں کے علاوہ تعلیمی شعبہ میں نمایاں کارکردگی کے متعلق تفصیل سے بتایا گیا۔ وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے پی او ایف کی پیداواری صلاحیت اور فلاح وبہبود کی سرگرمیوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یہ جان کر بڑی خوشی ہے کہ پی او ایف افواج پاکستان کی ہر قسم کی ضروریات کوپورا کر رہی ہے اور یہ بات قابل اطمینان ہے کہ پی او ایف کے ورکرز محنتی اور تجربہ کار ہیں اوریہی وجہ ہے کہ اس ادارہ کا نام پوری دنیا میں جانا جاتا ہے۔ مہمانوں کی کتاب میں اپنے تا ثرات درج کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ” آج6 ستمبریوم دفاع پاکستان کے تاریخی موقع پر پی او ایف کا دورہ کر کے بڑ ی خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ ملک و قوم کیلئے پی اوا یف کی خدمات نہایت شاندار ہیں جو لوگ اس عظیم الشان ادارے میں کام کر رہے ہیں اللہ تعالی ان کا حامی و ناصر ہو” وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوارزبیدہ جلال نے پی اوا یف میں جدید پلانٹ اور مشینری کی تنصیب کے منصوبے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس منصوبے کی تکمیل کے لیے مکمل مدد کا اعادہ کیا اور پی او ایف کے بجٹ کے مسائل حل کرنے کا یقین دلایا

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The court issued a big order
Previous Post بریکنگ نیوز : وزارت عظمیٰ کے الیکشن والے دن ووٹ نہ ڈالنے والے ارکا ن قومی اسمبلی کہیں کے نہ رہے ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا
Next Post مکہ کے پہاڑ بنجر کیوں ہیں؟ چند دنگ کر ڈالنے والے ایمان افروز حقائق
Why are the mountains of Makkah stunned?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.