yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان کیلئے ایک اور خوشخبری

Web Editor August 3, 2018 1 min read
Another good news for Imran Khan
Share this:

لاہور: عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی نشستوں میں اضافے اور مسلم لیگ (ن) کی نشستیں کم ہونے سے پنجاب سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں پر بڑی تبدیلی آئی ہے۔ پنجاب سے قومی اسمبلی کی 33 مختص خواتین کی مخصوص نشستوں پر دونوں پارٹیوں کی 15 ،15 خواتین رکن قومی اسمبلی منتخب ہوں گی جبکہ پنجاب کی66 مخصوص نشستوں پر مسلم لیگ ن کوکم از کم 29، پاکستان تحریک انصاف کو 33 جبکہ مسلم لیگ(ق) اور پیپلز پارٹی کو مجموعی طور پر 3 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان ہے۔ قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر دونوں پارٹیوں کی نئی خواتین کی اکثریت ہی ایوان میں آئے گی مسلم لیگ (ن) کی 2013 کے انتخابات میں مخصوص نشستوں پر 32 خواتین اراکین قومی اسمبلی میں سے صرف 8 خواتین دوبارہ جبکہ 7نئی خواتین ایم این ایز بن کر ایوان میں آئیں گی جبکہ پاکستان تحریک انصاف کی 2 پرانی خواتین ڈاکٹر شیریں مزاری اور منزہ حسن کے علاوہ کم از کم 13 نئی خواتین ارکان قومی اسمبلی ایوان میں آئیں گی۔ پنجاب میں مسلم لیگ(ن) کی 58 میں سے صرف 10 خواتین ایم پی ایز دوبارہ پنجاب اسمبلی میں بیٹھیں گی جبکہ 48 میں سے دو کو قومی اسمبلی کا ٹکٹ مل گیا ہے اور 46 خواتین اراکین اسمبلی کی جگہ مسلم لیگ (ن) کی 23 اورپی ٹی آئی کی 31 نئی خواتین ایم پی ایز پنجاب اسمبلی کے ایوان کا حصہ بنیں گی۔ مسلم لیگ (ق) کی بسمہ ریاض وڑائچ اور خدیجہ فاروقی دوبارہ ایم پی اے بنیں گی۔ پیپلزپارٹی نے فائزہ ملک کی جگہ شازیہ عابد اور نرگس فیصل ملک کو مخصوص نشستوں پر ٹکٹ دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کی بیگم طاہرہ اورنگزیب اور ان کی صاحبزادی مریم اورنگزیب، شائستہ پرویز ملک، عائشہ غوث پاشا، شازا فاطمہ خواجہ، زہرہ ودود فاطمی، کرن ڈار، روبینہ خورشید عالم، مسرت آصف خواجہ، زیب جعفر، ڈاکٹر ثمینہ مطلوب، شبانہ سلیم، سیمی جیلانی اور مائزہ حمید قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوں گی ان میں شائستہ پرویز ملک کے علاوہ ان کے شوہر پرویز ملک اور صاحبزادے علی پرویز ملک بھی قومی اسمبلی کے ایوان میں ان کےساتھ بیٹھیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Another video of Maryam Aurangzeb asked for social media
Previous Post مریم اورنگزیب کی ایک اور ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
Next Post پی ٹی آئی رہنما عارف علوی کے حلقے سے بیلٹ پیپرز ملنے کا معاملہ
The case of PTI leader Arif Alvi's got ballot papers was found

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.