yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

صنم بلوچ اور شائستہ لودھی کے بعد ایک معروف خاتون اینکر کا مداحوں کو بڑا سرپرائز : پروگرام کی میزبانی چھوڑ کر اب کیا کام کرنے جارہی ہیں ؟ ناقابل یقین خبر

Web Editor February 15, 2019 1 min read
another, anchor, has, left, her, show, Pakistani, host, sana, left, show, and, started, another, job
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)معروف اینکر ٹی وی پروگرام کی میزبانی چھوڑ کر نیوز کاسٹر بن گئیں ، چینل پر نیوز کاسٹنگ شروع کردی ۔ پاکستان کی نامور اینکر نیوز کاسٹر بن گئیں۔جی ہاں ثنا حیات نے ٹی وی پروگرام کی میزبانی چھوڑ دی اور خبریں پڑھنے لگیں اور پہلے ہی ایڈیشن میں کامیاب ہو گئی تھی ۔

معروف اینکر ثناء حیات نیوزکاسٹر بن گئیں ۔ مقامی چینل پر نیوزکاسٹنگ شروع کردی ۔ آن لائن کے مطابق ثناء حیات جو اس سے قبل بہت سارے ایونٹس اور شوزکی میزبانی کر چکی ہیں انہوں نے اب باقاعدہ مقامی ٹی وی چینل پر خبریں پڑھنا شروع کردی ہیں ۔ ایک ملاقات کے دوران ثناء حیات نے بتایاکہ حالات حاضرہ سے باخبر رہنا میرا شروع سے ہی جنون تھا اور میری خواہش تھی کہ میں کسی ٹی وی چینل کی نیوزکاسٹر بنوں اس کے لیئے میں نے باقاعدہ طور پر شوز کی کمپئیرنگ اور ہوسٹنگ شروع کردی تھی تاکہ بولنے کا طریقہ اور تلفظ کی ادائیگی کا پتہ چلے ۔ ایک سوال کے جواب میں ثناء حیات نے کہاکہ میں نے چینل جوائن کرنے سے پہلے جو تجربہ حاصل کیا تھا وہ میرے کام آیا اور پہلے آڈیشن میں ہی کامیاب ہو گئی تھی۔ انہوں نے کہاکہ میں اب پوری لگن کے ساتھ نیوزکاسٹنگ کی طرف توجہ دے رہی ہوں تاکہ نیوزکاسٹنگ کی فیلڈمیں اپنا منفرد نام اور مقام بنا سکوں ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
a-hindu-boy-started-effort-to-marry-with-sara-ali-khan-young-hot-daughter-of-saif-ali-khan
Previous Post سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ کو حاصل کرنے کے لیے ایک نوجوان کو آج کل کیا کچھ کرنا پڑ رہا ہے؟ بالی وڈ سے گرما گرم خبر
Next Post کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی ماہرہ خان نے اپنے گھر کی فریج پر کس شخصیت کی تصویرلگا رکھی ہے ؟ دیکھ کر آپ دنگ رہ جائیں گے
mahira khan, new, viral, photos, on, internet, in, which, she, is, standing, with, govinda, photo, he, saying, tumhein, mirchi, lagi , tau, mein, kya karun

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.