شوبزہالی ووڈ فلم ” گڈ کل ” کا نیا ٹریلر جاری Yes 1 Webmaster March 24, 2015 1 min read Share this: Good Killنیو یارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ فلم ” گڈ کل ” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔فلم کی کی کہانی ڈرون سے لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والے ایک امریکی پائیلٹ کی ہے جس کا ضمیرجاگ اٹھتا ہے۔ فلم رواں سال مئی میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026