yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

فرشتے نہ کہوں تو کیا کہوں؟

Yes 1 Webmaster January 21, 2015 1 min read
Harteloire-Sensibilisation-au-Handicap
Share this:
Harteloire-Sensibilisation-au-Handicap
Harteloire-Sensibilisation-au-Handicap

تحریر: شاہ بانو میر
یہ گزشتہ ہفتے کی بات ہے مجھے ایک سنٹر کا وزٹ کرنا پڑا مقصد تھا چھوٹے بیٹے کیلیے جگہہ کا انتخاب ٬ بد نصیبی سے کہنے کو تو فرانس ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں نمایاں ہے لیکن کئی شعبے ایسے ہیں جہاں اتنی کم تعداد ہے کہ حیرت ہوتی ہے کہ واقعی یہ فرانس ہے٬ خاص طور سے ذہنی طور پے معذور بچوں کیلیۓ سنٹرز کی تعداد بہت کم ہے ٬ اور بہت آسانی ہے کہ آپ بلجئیم رابطہ کریں وہاں کوئی مسئلہ نہیں ہے٬ لیکن ہم جیسے والدین جن کے ذہن دیسی ہوں اور اپنی محبتوں اور رشتوں کے دائروں میں مرتے دم تک مقید رہنے کے عادی ہوں٬ ان کیلیۓ یہ کسی بڑی آزمائش سے کم بات نہیں کہ بچّے کو خود سے جُدا کر کے تین ہفتے کیلیۓ انجان لوگوں انجان راستوں پے بھیج دیں ٬ ٌ لیکنبچّے کی عمر بڑہنے کے ساتھ ساتھ زہنی جسمانی کئی قسم کی پیچیدگیاں سامنے آ رہی ہیں تو شائد یہ کڑوا گھونٹ کبھی نہ کبھی بھرنا پڑے٬ سر دست تو سب گھر کے افراد ہتھیلی پے چھالے کی طرح اس بچےّ کی مل جُل کر دیکھ بھال کر رہے ہیں٬ تو بات ہو رہی تھی کہ سنٹر پہنچے وہاں ہمارا ٹائم تھا ٬ ان سے وقت لیتے ہوئے شہر کا نہیں بتایا تھا وہ یہاں سے150 کلو میٹ دور شہر تھا جہاں میں اور میرے شوہر صبح تڑکے گھر سے نکلے اور بالکل وقتِ مقررہ پے وہاں پہنچے ٬ خوبصورت پہاڑی علاقہ تھا ٬ اور زندگی سے بھرپور سنٹر مایوسی افسردگی اور مضحمل سا ماحول نہیں تھا٬۔

رسپیشن پے فریش خاتون نے بڑے تپاک سے ہمیں سلام کیا اور آنے کا مقصد دریافت کیا٬ اس کے سلام کے انداز نے جیسے اندر کہیں آواز دی کہ آج یہ مضبوط سلام کرنے کا انداز ہم شائد ڈر سے بھ¨لا چکے ہیں٬ اس کو وہ پیپر دیا جس پر وقت اور ہماری میزبان کا نام درج تھا ٬ اس نے بغیر تاخیر کے ہمیں مطلوبہ کمرے تک پہنچایا اور وہ ہنستی ہوئی مسکراتی ہوئی واپس لوٹ گئی٬ میرا خیال تھا کہ کوئی جہاندیدہ خاتون ہوگی سامنے جس نے چشمہ لگایا ہوگا گلے میں چشمے کی چِین لٹک رہی ہوگی٬ اور وہ مشکوک نگاہوں سے ہمیں تفصیلات پوچھے گی کہ کہاں کہاں ہم بچّے کی نگہداشت میں کمزور ہیں ٬ میری سوچ کے برعکس ایک سمارٹ سی خوبصورت لڑکی نے ہمیں دروازہ کھول کر خوش آمدید کہا اور درمیانے سائز کے مستطیل نما کمرے میں جس کے دونوں جانب شفاف شیشوں سے باہر کا قدرتی منظر اپنے پورے جوبن پے دکھائی دے رہا تھا٬ سرد ہوا اور سبز گھاس سورج جیسے چاند کا ہمشکل بن گیا ہو٬ خوبصورت منظر نے چند لمحوں کیلئے میری توجہ مکمل طور پے اپنی جانب مبذول کر لی اور میں بالکل بھول گئی کہ میں کہاں بیٹھی ہوں اور کیا کہنے آئی ہوں٬ سبحان اللہ قدرتی مناظر ہر وقت ہر لمحہ ہمیں اللہ کی بنائی ہوئی اس دنیا پر غورو فکر کی دعوت دیتے ہیں٬۔

اُس لڑکی نے کاغذات مانگے اور وہ جوں جوں پڑہتی گی اس کے چہرے کا رنگ کچھ متغّیر سا ہونے لگا٬ یکے بعد دیگرے وہ اوپر تلے صفحات کو پلٹنے لگی٬ اور اس نے ساتھ ہی کال کر کے اپنے ایک کولیگ کو بلا لیا٬ ہمارے ایڈریس پر نظر پڑی تو وہ جیسے سٹپٹا گئی ٬ کہنے لگی کہ یہ ڈائرکٹر ہیں اس سنٹر کے ٬ آپ بہت دور سے آئے ہیں لیکن ہمیں نہیں پتہ تھا کہ آپ نے وہاں سے ڈیمانڈ کی ہے آپ ہمارے کام کے مقررہ دائرے میں نہیں ہیں ٬ مجھے شرمندگی ہو رہی ہے کہ آپکو سفر کی تکلیف برداشت کرنی پڑی٬ روایتی کاروباری ندامت نہی تھی سچ مُچ اس کے چہرے سے گہرے تاسّف کا اظہار ہو رہا تھا٬ کوئی بات نہیں ہمارا بیٹا ہے اس کے لے یہ سفر کوئی اہمیت نہیں رکھتا ٬ میرے ہسبنڈ نے پُرسکون انداز میں اس کی پریشانی کو کم کرنے کی کوشش کی٬ اس نے اپنے کولیگ سے کچھ بات آہستہ سے کی اور پھر دونوں نے ایک بڑی فائل کو کھولا جس میں پیرس میں موجد تمام سنٹرز کے رابطہ نمبرز موجود تھے٬ ہم نے ان سے کہا کہ ان تمام سنٹرز پے ہم کوشش کر چکے ہیں ٬ کہیں جگہہ نہیں ہے ویٹنگ لسٹ میں سب نے نام لکھ رکھا ہے٬ البتہ بلجئیم کا آپشن ہر وقت ہمارے لئے اوپن ہے لیکن وہاں ہمارا حوصلہ نہیں ہو رہا کیونکہ یہ بچہ ہمارے بغیر ایک منٹ نہیں رہتا بول نہیں سکتا ٬ ایسے میں 3 ہفتوں کیلئے ایکدم کیسے بھجوا دیں ٬ اُس نے پُرخیال انداز میں کچھ سوچتے ہوئے سر کو خم دیتے ہوئے ہاتھ سےاشارہ کیا ٬
ہم سب خاموش ہو گئے٬۔

پیرس کے ایک سنٹر میں وہ کال کر رہی تھی اور پھر ہم دونوں نے سُنا وہ کہہ رہی تھی ٬ کہ آپ کا یہ اہم ترین فریضہ ہے کہ اس بچےّ کے والدین جس شدید ذہنی کوفت کا شکار ہیں ان کے ساتھ مکمل تعاون کر کے ان کیلئے کچھ نہ کچھ انتظام کریں ٬ جب تک سنٹر نہیں ملتا آپ اس بچے کی روزانہ کی بنیاد پر کچھ تو ایکٹویٹیز شروع کروائیں ٬ وہ کہہ رہی تھی کہ میں تو پیپر میں پڑھ کر حیران ہوں کہ وہ بچہ مکمل طور پے فیملی پے ڈیپنڈ کرتا ہے٬ آپ سب کیسے یوں لاتعلق ہو کے ان کی پریشانی سے خود کو الگ تھلگ کر کے باقی کے کام کر رہے ہیں٬۔

بات کرنے کے دوران اس کے چہرے کا کرب مجھے اپنے کرب سے متماثل لگا٬
اس نے کافی طویل بات قدرے کرخت انداز میں کی٬ اور فون بند کر کے اس نے معذرت کی کہ یہ کوتاہی ہوئی ہے ورنہ اس بچے کو بہت پہلے سنٹر مل جانا چاہیے تھا٬
پھر اُس نے دو بار باہر نکلنے تک ہم سے کہا کہ اُسے افسوس ہے کہ وہ ہمارے لئے کچھ کر نہیں پائی٬ لیکن وہ اب مسلسل رابطہ رکھے گی ہمارے ٹاؤن کے سنٹرز سے جب تک کہیں جگہہ مل نہیں جاتی٬ ہم اس کا شکریہ ادا کر کے واپس آگئے ـ فجر پڑھ کر گھر سے نکلے تھے ٹھیک ظہر کی اذان ہو رہی تھی جب گھر واپس پہنچے٬طویل سفر تھا لیکن ہم میاں بیوی آپس میں اسی لڑکی باتیں کرتے رہے ٬اور سفر کا پتہ ہی نہیں چلا کہ کب ختم ہوا٬جب جب مجھے سنٹرز جانے کا کہیں بھی اتفاق ہوا ہے ہر بار ہمدردی انکسار عاجزی وفاداری محبت اور انسانیت کا اچھوتا سبق حاصل کیا ہے٬۔

اس کی ہر بات میں مجھے اپنے پیارے اسلام کی خوشبو آ رہی تھی ٬ احساسِ ذمہ داری دوسروں کی مدد کسی کی تکلیف کا خیال ٬ اور اُسے دور کرنے کیلیۓ بھرپور کوشش ٬ ہمدردی کے ساتھ دلاسہ دینا٬ بچےّ کیلئے پُرامید مستقبل کا ارادہ ٬ یہ سب وہ صفات ہیں جو ہمارا دین ہمیں دیتا ہے٬ یہ لڑکی نہ مسلمان تھی نہ میری اس سے کوئی رشتے داری تھی٬ بلکہ حالیہ ہوئی دہشتگردی میں مسلمانوں سے بد ظن ہوتی تو شائد بیزارگی سے ہمیں ٹرخا دیتی ٬ لیکن ان لوگوں کی خوش نصیبی ہے کہ انہیں اداروں کی صورت بچپن سے تربیت دی جاتی ہے٬ انسان فرنچ ہو یا مسلم ان کیلئے قابل احترام اور اہم ہے٬ جبکہ ہم لوگ جزبات کے قیدی ہیں ہر لحاظ سے ہم اپنی سوچ کے تابع ہیں ٬ اور انسانیت کے سبق کو بڑہتی ہوئی آرائشی دنیا کی بھاگ دوڑ میں کہیں دور بہت دور پھینک کر آج صرف بے حسی کی تصویر بنے ایک دوسرے کو ہر وقت پریشان کرنے کے لئے کوشاں ہیں٬ مومن نجانے آج کہاں چلے گئے جو ایک جسم کی مانند تھے٬ آج تو مومن صرف کتابوں میں اور سوچوں میں مقید دکھائی دیتے ہیں٬ ادارے ہیں تو وہ مذاق بنا دیے گئے٬ کارکردگی ہے تو وہ نمائش بنا دی گئی٬ قابلیت ہے تو وہ غلط بیانی کی نذر کر کے ہر کارکن کسی بھی شعبہ فکر سے تعلق رکھتا ہو جھوٹ پر مبنی ڈگری تحریر کر کے فرضی “” ٹور”” بنا رہا ہے٬ آپس میں ضرورتوں نے جوڑ دیا ٬ ورنہ کوئی خالص جذبہ اب تلاش کئے نہیں ملتا٬ ایسے میں اس بے حس سرد موسم موسم اور جزبات سے عاری ملک میں اس لڑکی کی فکر کرنا اور تشویش میں مبتلا ہونا بہت الگ بہت پیارا لگا٬ جاتے ہوئے اس نے ہم سے الگ الگ فون نمبرز لئے ای میل لیں اور 2015 کو بیٹے کیلئے خوش نصیبی کا سال کہتے ہوئے اپنے کمرے کی طرف جانے کیلئے طویل کارویڈور کی جانب بڑھ گئی٬۔

کئی روز ہو گئے واپس آئے لیکن ابھی تک اس کا چہرہ اس کی انداز اس کی فکر اس کی توجہ کو بھول نہیں سکی ٬ یہی ہے شائد کسی بھی ادارے کا کامیاب نظام جہاں ہمیں رشوت نہیں دینی پڑی سفارش نہیں کروانی پڑی ٬ احساس ذمہ داری سے لبریز کارکنان یقینی طور پے اس ادارے کو کامیابی کی اعلیٰ سطح تک لے جائیں گے٬ اور یوں یہ ملک انفرادی اداروں کی کامیاب کارکردگی سے کامیاب ملک کہلا رہا ہے٬ کاش پاکستان کا ہر ادارہ ہر رُکن ایسا ہی ذمہ دار بن جائے اور عمران خان کے 200 کامیاب افراد اس کی مرکزی کامیاب ٹیم کی طرح پاکستان کو بھی ایسے ہی کامیابی کی اعلیٰ بلند سطح تک لے جائیں آمین۔

عمران خان 200 دماغ تلاش کر رہا ہے جو 20 کروڑ کیلئے کارآمد ہیں ٬ اور ہم کہیں دماغ نظر آجائے تو مل رک گروہ کی صورت منصوبے بنانے لگتے ہیں کہ جسموں کے ہجوم میں اس دماغ کو ٹھکانے لگاؤ اس کا کام ہمارے راستے کا سب سے بھاری بھرکم پتھر ہے٬ ئ یہی وہ ناکام مایوس سوچ ہے جو آج بتدریج تیزی سے پھیل کر معاشرے کو غیر حقیقی اور فرضی کامیابیوں کی نوید سنانے والوں کے رویے کا شکار ہو کر سچی اصلی شناخت کھو رہا ہے٬ جس کا خمیازہ ہم سب کو بھگتنا ہوگا کیونکہ دنیا ہماری زندگی بہت قیمتی ہے محض ہنسی کھیل تماشہ کھانا پینا موج مستی نہیں ہے٬ پوچھ بھی سخت ہے اور سزا بھی ایسی کہ سوچ کر پسینہ آجائے لیکن صرف ان کو جن کا شعور زندہ ہے٬ کامیاب ملک کا کامیاب یہ ادارہ اور ایسے سب ادارے جہاں انسانیت پوری روح کے ساتھ زندہ ہے٬ مجھے یہ لوگ ہمیشہ ہی انسان کے روپ میں فرشتے لگتے ہیں٬ مہربان نیک شریف مہذب مؤدب اللہ ہم سب کو ان خوبیوں سے نواز کر بے حِسی منافقت سے نا اتفاقی لا تعلقی بد تمیزی سے کوسوں دور لے جائے آمین
میں انہیں فرشتے نا کہوں تو کیا کہوں؟

Shah Bano Mir
Shah Bano Mir

تحریر: شاہ بانو میر

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Wedding
Previous Post خواتین معاشرے کا اہم حصہ، جہیز کی لعنت سے چھٹکارا ضروری…….!!
Next Post یہ نہ ہو کہ احساس زیاں ہو
Wedding

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.