yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلانعمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان
    • مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگمال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ
    بین الاقوامی خبریں
    • باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحقباب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق
    • شمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئےشمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئے
    شوبز
    • کترینہ کیف کو کیریئر کے آغاز میں ڈانسنگ میں صفر کہا گیا، کوریوگرافر بوسکو کا انکشافکترینہ کیف کو کیریئر کے آغاز میں ڈانسنگ میں صفر کہا گیا، کوریوگرافر بوسکو کا انکشاف
    • پیرس میں سیلین ڈیون کے کرااوکے ایونٹ نے ہزاروں شائقین کا دل جیت لیاپیرس میں سیلین ڈیون کے کرااوکے ایونٹ نے ہزاروں شائقین کا دل جیت لیا
    مقامی خبریں
    • عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلانعمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان
    • پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکانپنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان
    کاروبار
    • مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگمال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ
    • مشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرارمشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرار
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
ویڈیوز - Videos

جیل میں قید معروف اینکرپرسن ڈاکٹرشاہد مسعود کی طبیعت بگڑگئی

Web Editor January 22, 2019 1 min read
Anchor Kapoor, a prisoner of the famous Ankara, was arrested
Share this:

راولپنڈی (ویب ڈیسک) معروف اینکرپرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کے حوالے سے بڑی خبر یہ ہے کہ ان کی طبیعت اچانک بگر گئی ہے ، اور ہنگامی طور پر انھیں انھیں جیل سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ،، ڈاکٹر شاہد مسعود بے ہوش ہو گئے تھے ،، اب ہسپتال میں ان کے ضروری ٹیسٹ بھی کیے جائیں گے ،، جیل میں قید معروف اینکرپرسن ڈاکٹرشاہد مسعود کی طبیعت بگڑگئی ، سینٹرل جیل اڈیالہ میں ڈاکٹرشاہدمسعودکی طبیعت بگڑگئی، جیل ذرائع کے مطابق سرکاری ٹی وی کیس میں گرفتاراینکرپرسن ڈاکٹر شاہد مسعودپیرکواپنی بارک میں بے ہوش ہوکرگرپڑے جس پرانہیں فوری طورپرجیل اسپتال منتقل کیاگیا جہاں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے نیوروسرجن کوہنگامی طورپرکال کی اورنیوروسرجن سے ان کاچیک اپ کرایاگیاجس نے ان کے مختلف ٹیسٹ کرانے کی تجویز بھی دی گئی ہے، نجی ٹی وی نے اپنے ذرائع کے حوالےسے بتایا کہ انہیں آج پمز اسپتال اسلام آبادلے جایاجائے گاجہاں ان کے ٹیسٹ ہوں گے ،، اس سے قبل ڈاکٹر شاہد مسعود کا بار بار یہ کہناہے کہ وہ بت گناہ ہیں اور ان پر کیس کی کوئی بنیاد نہیں ،، آج صبح ڈاکٹر شاہد کی طبیعت اچانک بگر گئی ہے ، اور ہنگامی طور پر انھیں انھیں جیل سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ،

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
(Q) Leader of the League resignation: There is nothing quite black in the pulp
Previous Post (ق) لیگ کے وزیر استعفیٰ : دال میں کچھ نہیں کافی کچھ کالا ہے
Next Post سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونیوالے ذیشان کی والدہ بھی میدان میں آگئی
The deceased's mother came to the field to be killed in the Sahiwal incident

Related Posts

عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان

عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان

September 12, 2026
مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ

مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ

September 12, 2026
پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان

پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان

September 12, 2026
باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق

باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق

September 12, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.