yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستانی سیاست کا دلچسپ واقعہ

Web Editor June 4, 2018 1 min read
An interesting story of Pakistani politics
Share this:

حیدر آباد: یہ 1968ء یا شاید 1969 کی بات ہے ذوالفقار علی بهٹو اندرون سندھ کسی علاقے کا دورہ کر کے اپنے گهر لاڑکانہ واپس جا رہے تهے۔اس وقت انہیں شدید بخار تھا اور ان کی An interesting story of Pakistani politicsگاڑی ممتاز بهٹو چلا رہے تهے۔شہداد کوٹ اور قمبر کے قریب ایک مزار پر بیٹھے فقیروں، موالیوں اور نشیئوں کو ان کی آمد کا پتہ چلا تو انہوں نے بهٹو کی گاڑی کو وارہ پل کے مقام پر گهیر لیا۔ممتاز بهٹو نے لاکھ سمجهانے کی کوشش کی کہ بهٹو صاحب کو بخار ہے انہیں جانے دیں مگر وہ نہ مانے اور بهٹو کو اپنے ساتھ آستانے پر لے جانے پر بضد رہے۔ذوالفقار علی بهٹو نے ان کی بات مان لی اور ساتھ چلے گئے۔وہاں فقیروں، موالیوں اور نشئیوں نے بهٹو کو اپنے ساتھ چرس اور بهنگ پینے کی پیشکش کی۔بهٹو نے ان سے کہا کہ وہ انہیں بس چائے پلا دیں۔چنانچہ ان فقیروں نے گڑ کی چائے بنا کر بھٹو صاحب کو پیش کی۔اسی دوران ایک فقیر نے بڑے بڑے رنگ برنگے منکوں والا مخصوص ہار اپنے گلے سے اتار کر بهٹو صاحب کے گلے میں ڈال دیا۔یوں بهٹو تیز بخار کی حالت میں کچھ دیر ان فقیروں کے ساتھ بیٹهے رہے اور پھر اپنے گھر لاڑکانہ چلے گئے۔پیپلزپارٹی ان فقیروں اور موالیوں کو شاید مدت ہوئی فراموش کر چکی ہے تاہم ان لوگوں نے آج بھی بهٹو کو دِلوں میں بسایا ہوا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Austria smashed the defense championship Germany
Previous Post آسٹریا نے دفاعی چیمپئن جرمنی کے ہوش اڑا دیے
Next Post نیواسلام آباد ایئرپورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام
Overseas drug trafficking attempt failed from the Nevislamabad airport

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.