yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایمی جیکسن نے سلمان خان کے ساتھ گہری دوستی پر چپ توڑ دی

MH Kazmi February 2, 2017 1 min read
Amy Jackson broke up silence on close friendship with Salman Khan
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکارسلمان خان کی جانب سے برطانوی نژاد اداکارہ ایمی جیکسن کی برملا تعریفیں اوران کی فلم 2.0 کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پرآنے کے بعد گزشتہ کچھ عرصے سے دونوں کی قریبی دوستیوں کے ہر طرف چرچے ہیں لیکن اب افواہوں کے بازار کو روکنے کے لیے ایمی خود ہی میدان میں آگئی ہیں۔

Amy Jackson broke up silence on close friendship with Salman Khan
Amy Jackson broke up silence on close friendship with Salman Khan

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی نژاد بالی ووڈ اداکارہ ایمی جیکسن نے انٹرویو میں سلمان خان کے ساتھ گہری دوستی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میری فلم 2.0 کے سیٹ پرسلمان خان محض ہمارا حوصلہ بڑھانے آئے تھے کیونکہ فلم کی کہانی اچھی اور پراجیکٹ بہت بڑا ہے، ان کی سیٹ پر اچانک آمد پر ہم خود بھی حیران ہوگئے تھے کیونکہ وہ بہت بڑے اداکار ہیں۔ ایمی کا کہنا تھا کہ سلمان خان کی فلم “کک” میں جیکولین فرنانڈس کی جگہ انہیں اداکاری کرنا تھی لیکن ایسا نہ ہوسکا، اس کے باوجود اب بھی سلمان خان جیسے اداکار کے ساتھ کام کرنا میرا ایک خواب ہے۔ اپنی فلم 2.0 میں لیجنڈ اداکار رجنی کانت کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے ایمی کا کہنا تھا کہ بھارتی شہر چنائے میں قدم رکھتے ہی آپ کو ہر جگہ صرف رجنی کانت ہی نظر آتے ہیں اور دنیا بھی رجنی کانت کو ایک سپر انسان سمجھتی ہے۔ رجنی کانت کی تعریف کرتے ہوئے ایمی کا کہنا تھا کہ وہ بہت بڑے اداکارہیں، ان کی کامیابی کا کوئی بھی اندازہ نہیں کرسکتا ہے، رجنی کانت ایک شائستہ اورمہربان بھی ہیں، ان کے ساتھ کچھ گزارنے کے بعد ہی اندازہ ہوجاتا ہے کہ وہ  کتنے اچھے انسان ہیں.

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
To take credit the numbers for students in exams introducing the success facility
Previous Post طلبا کیلئے نمبر ادھار لیکر امتحان پاس کرنے کی سہولت متعارف
Next Post پریتی زنٹا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
Expected arrival of the baby guest in Preity Zinta

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.