yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دپیکا کو ’پیکو‘ میں مجھ سے زیادہ معاوضہ ملا، امیتابھ

MH Kazmi September 7, 2016 1 min read
Amitabh Bachan & Depika Pedukon
Share this:

بولی وڈ میں طویل عرصے سے اپنی اداکاری سے لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والے

Amitabh Bachan & Depika Pedukon
Amitabh Bachan & Depika Pedukon

معروف اداکار امیتابھ بچن کے بارے میں سب ہی یہ سوچتے ہوں گے کہ وہ اس وقت بولی وڈ میں سب سے زیادہ کمائی حاصل کرنے والے اداکار ہیں تاہم حقیقت میں ایسا نہیں۔

بولی وڈ لائف کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے امیتابھ بچن نے دعویٰ کیا کہ ان کی گزشتہ سال ریلیز ہوئی فلم ’پیکو‘ میں دپیکا پڈوکون کو ان سے زیادہ معاوضہ دیا گیا۔

واضح رہے کہ دپیکا پڈوکون بولی وڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والی اداکارہ ہیں جن کا نام حال ہی میں فوربس کی فہرست میں شمار کیا گیا تھا۔

فلم ’پیکو‘ کی کہانی ایک ذمہ دار بیٹی اور اس کے والد پر مبنی تھی، واضح رہے کہ اس فلم کے لیے دپیکا پڈوکون کو کئی نامور ایوارڈز میں بہترین اداکارہ جبکہ امیتابھ بچن کو بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ہندوستانی نامور نیشنل ایوارڈز میں امیتابھ بچن کو تو بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیا تاہم بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دپیکا کے بجائے کنگنا رناوٹ نے اپنی فلم ’تنو ویڈز منو ریٹرنز‘ کے لیے حاصل کیا۔

یاد رہے کہ فلم ’پیکو‘ کے بعد خبریں تھیں کہ دپیکا پڈوکون اور امیتابھ بچن کے درمیان سب کچھ ٹھیک نہیں اور یہ دونوں اداکار اب کسی فلم میں ایک ساتھ کام نہیں کریں گے۔

ان خبروں کی شروعات دپیکا پڈوکون کی جانب سے دی گئی ’پیکو‘ کی کامیابی کی پارٹی سے ہوئی تھی جس میں وہ غلطی سے امیتابھ بچن کو دعوت دینا بھول گئیں تھیں۔

اس کے بعد میڈیا میں خبریں تھیں کہ امیتابھ بچن دپیکا سے کافی ناراض ہیں اور یہ دونوں اداکار ایک ساتھ کام نہیں کریں گے تاہم امیتابھ بچن نے ایک ایونٹ کے دوران ان خبروں کو بے بنیاد ٹھراتے ہوئے کہا تھا کہ وہ دپیکا کے ساتھ آگے بھی ضرور کام کرنا چاہیں گے۔

اگر بات کام کے حوالے سے کی جائے تو دپیکا پڈوکون بہت جلد اپنی فلم ’پدماوتی‘ کی شوٹنگ کا آغاز کرنے جارہی ہیں جبکہ امیتابھ بچن اپنی فلم ’پنک‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں جو رواں ماہ 16 تاریخ کو ریلیز کی جائے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Kashmir, Hurriat leadership being tortured
Previous Post مقبوضہ کشمیرمیں 61 ویں روزبھی کرفیو، بھارت کاحریت رہنماؤں کےپاسپورٹ ضبط کرنیکا فیصلہ
Next Post ‘ویزا چاہیے تو جو میں کہوں وہ کرو ورنہ نکل جاؤ’
Pakistani talentent Man badly suffered for visa in Germany

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.