yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

باکسرعامرخان فتح کا جشن پاکستان میں منانے کو تیار

MH Kazmi December 28, 2016 1 min read
Amir Khan ready to celebrate the victory celebration in Pakistan
Share this:

 لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان کو او ایم جی کمپنی نے دنیا کے3 ممتاز باکسرز سے مقابلہ کرنے کی پیشکش کردی، حریف کا فیصلہ جلد متوقع ہے، عالمی شہرت یافتہ باکسرنے اپریل میں ممکنہ شیڈول اگلے مقابلے میں کامیابی سمیٹنے کے بعد فتح کا جشن پاکستان میں منانے کا اعلان بھی کردیا، گذشتہ دنوں عامر نے ٹریننگ کا دوبارہ آغاز کیا۔

Amir Khan ready to celebrate the victory celebration in Pakistan
Amir Khan ready to celebrate the victory celebration in Pakistan

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر ہاتھ کے کامیاب آپریشن کے بعد دوبارہ میدان میں آ گئے ہیں ، اب ان کی اگلی نظریں آئندہ برس اپریل میں امریکی ریاست لاس اینجلس مقابلے پر مرکوز ہیں۔ عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ اب مکمل طور پر فٹ اور ماضی کی کارکردگی کو برقرار رکھتے ہوئے آئندہ مقابلے میں فتح کیلیے بھی پُرامید ہیں، ان کے مطابق7 ماہ کے بعد دوبارہ سے ٹریننگ کا آغازکردیا دنیا کے ممتاز باکسرز سے مقابلے کرنے کی پیشکش ہیں، اس حوالے سے جلد ہی اپنے باکسنگ منیجر سے ملوں گا۔ انھوں نے کہاکہ میرا اگلا مقابلہ اپریل میں متوقع ہے، بھر پور تیاریوں کے ساتھ ایکشن میں دکھائی دوں گا اور ہمیشہ کی طرح اس بار بھی فتح وکامرانی کے سفر کو جاری رکھوں گا۔ عامر خان نے کہاکہ عالمی مقابلے کی فتح کا جشن میں پاکستان میں اپنے چاہنے والوں کے ساتھ مناؤں گاواضح رہے عامر خان 8دسمبر1986میں انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں پیدا ہوئے، وہ اب تک مجموعی طور پر 35 مقابلوں میں سے 31 مقابلوں میں کامیابی اپنے نام کر چکے ہیں جبکہ صرف 4 مقابلوں میں انھیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، عامر خان نے اپنی آخری فائٹ 7 مئی 2016ء میں کنیلو الواریز سے کی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Aamir Khan's mother in-laws had also jumped daughter and laws fight
Previous Post باکسرعامرخان کی ساس بھی بیٹی اور سسرال کے جھگڑے میں کود پڑیں
Next Post ایف آئی اے اور نیب پی سی بی کے پیچھے لگ گئے
FIA and NAB pursued PCB

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.