yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

میرا نے عامر خان کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی

Yes 2 Webmaster November 25, 2015 1 min read
Amir Khan and Meera
Share this:
Amir Khan and Meera
Amir Khan and Meera

لاہور : بولی ووڈ اسٹارعامرخان کی جانب سے بھارت چھوڑنے کے بیان پر انتہا پسند ہندؤوں کی جانب سے شدید احتجاج کے بعد فلم اسٹار میرا نے انھیں پاکستان آنے کی دعوت دیدی۔

ایک طرف بھارت میں اپنے منیجر کو فون کرکے عامر خان کو پاکستان آنے کا پیغام بھجوایا تودوسری جانب سوشل ویب سائٹ پربھی اپنا پیغام لوڈ کردیا، جس کوبہت سراہا گیا ہے۔ فلم اسٹارمیرا نے اس حوالے سے خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بالی ووڈ اسٹار عامر خان نے اپنی بہترین اداکاری سے دنیا بھرمیں پرستاروں کے دل جیتے ہیں۔

پاکستان میں بھی ان کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد بستی ہے۔ انتہا پسند ہندؤوں کی طرف سے مسلمانوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنانے اورتشدد کرنے کے واقعات میں حیرت انگیز اضافے کے بعد ان کی اہلیہ کرن راؤ جوکہ ہندو مذہب سے تعلق رکھتی ہیں لیکن انھوں نے اپنے شوہر کوہندوستان چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے، جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہاں پرحالات کس قدرخراب ہیں، ایسے میں بطورپاکستانی میں نے انھیں لاہورآنے کی دعوت دی ہے۔

وہ میرے گھر پرقیام کریں گے اوران کی مہمان نوازی میں کوئی کسرنہیں چھوڑی جائے گی۔ انھوں نے کہا کہ دنیا بھرسے پاکستان آنے والے جانتے ہیں کہ پاکستانی کس قدرمہمان نواز ہیں۔ خاص طور پر لاہور اور یہاں بسنے والوں کی مہمان نوازی کے ڈنکے توپوری دنیا میں بجتے ہیں۔ اس لیے میں نے بھارت میں اپنے منیجرکے ذریعے عامرخان اوران کی اہلیہ کوپاکستان آنے کی دعوت دیدی ہے۔ وہ باکمال فنکاراورایک اچھے اورسلجھے ہوئے انسان ہیں۔

ان کے ساتھ بھارت میں ہونے والے اس رویے پردنیا بھرمیں بولی ووڈ فلموں کودیکھنے اورپسند کرنے والوں کو بھی مایوسی ہوئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ بالی ووڈ اداکارانوپم کھیرکی جانب سے عامرخان کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے کا عمل بھی انتہاپسند ہندؤں کی ایک سازش لگتی ہے۔

سب کے سامنے ہے کہ جس طرح سے بھارت میں پاکستانیوں اور مسلمانوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔ اس سے ہمیں مودی سرکارکی مسلم مخالف پالیسی کا بھی پتہ چلتا ہے، بلکہ دنیا بھرمیں اپنی فلموں کے ذریعے کلچراورمہمان نوازی کا ’’ڈھونگ‘‘ رچانے والوں کے اس روپ کردیکھ کرسیاحوں کی اکثریت بھی خوفزدہ ہوگئی ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
VIP Post Chair
Previous Post جدید دور کے وی آئی پی انسان
Next Post بنگلادیش پریمیئر لیگ میں آج 2 میچز کھیلے جائینگے
Bangladesh Premier League

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.