yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کاروبار

امریکی اب بھی چین کو بڑی معاشی طاقت سمجھتے ہیں ،سروے

Yesurdu February 24, 2016 1 min read
Share this:
Americans still believe
Americans still believe

واشنگٹن ………امریکی عوام کو یقین ہے کہ امریکہ کی بجائے چین دنیا کی نمایاں اقتصادی قوت ہے ۔
یہ بات گذشتہ روز جاری کئے جانے والے ایک گیلپ سروے میں بتائی گئی ہے ۔ تین فروری سے سات فروری تک کئے جانے والے اس سروے کے مطابق 50فیصد امریکی چین کو نمایاں اقتصادی قوت سمجھتے ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں 37فیصد کا خیال ہے کہ ان کا ملک دنیا میں سر فہرست معیشت ہے۔2000ء میں جب امریکی معیشت پھل پھول رہی تھی ،اسوقت تقریباً دوتہائی امریکی خود اپنے ملک کو نمایاں عالمی معاشی قوت سمجھتے تھے جبکہ 16فیصد جاپان کو دوسری اور 10فیصد چین کو تیسری بڑی اقتصادی قوت سمجھتے تھے تا ہم فروری 2008میں جب امریکہ کساد بازاری کا شکار تھا او ر چینی معیشت قریباً 10فیصدسالانہ کی شرح سے نمو پذیر تھی اس بارے میں پوچھے جانے والے گیلپ میں چین 40فیصد کے ساتھ امریکہ سے آگے نکل گیا جبکہ اسے 35فیصد ووٹ ملے ۔2011تک امریکی بالغوں کی اکثریت کو یقین تھا کہ چین دنیا کی نمبر ایک معیشت ہے ، آیا چین یا امریکہ سب سے بڑی معاشی قوت ہیں پوری طرح صحیح نہیں ہیں ۔امریکی محکمہ تجارت کے اعدادو شمار کے مطابق 2014 میں امریکہ کی سالانہ مجموعی ملکی پیداوار 17348بلین امریکی ڈالر تھی کہ زیر تبصرہ مدت میں چین کے قومی ادارہ شماریا ت کے مطابق جی ڈی پی 63591بلین یوان ( 9740بلین امریکی ڈالر ) تھی ، اگرچہ اب چین کی جی ڈی پی امریکہ کی نصف سے قدرے کم ہے ۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے حال ہی میں خریداری کی قوت کی بنیاد پر چین کو سب سے بڑا قرار دیا ہے ۔دریں اثنا گیلپ میں بتایا گیا ہے کہ زیاد ہ امریکیوں نے پیشگوئی کی ہے کہ امریکہ 20برسوں میں دنیا کی نمایاں اقتصادی قوت بن جائے گا ، 44فیصد کو توقع ہے کہ امریکہ اس وقت تک عالمی نمبر ایک ہو گا جبکہ 34فیصد کا کہنا ہے کہ چین بیس برسوں میں دنیا کا مستقبل کی عالمی نمبر ایک معیشت ہوگی ۔امریکی پندرہ سال قبل جاپان کو زیادہ طاقتور سمجھتے تھے اس وقت اس کی معیشت دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت تھی ،یہ جزیرہ نما ملک حالیہ برسوں میں چین کے مقابلے میں اپنی یہ پوزیشن کھو بیٹھا ہے ۔جبکہ موجودہ صورتحال میں امریکیوں کو یقین ہوگیا کہ چین امریکہ پر سبقت لے گیا ہے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Building
Previous Post تین مجاہد اور تین دن کا معرکہ
Next Post چین کی اقتصادی کامیابی ہمارے مفادمیں ہے، امریکا

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.