yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایک امریکی خاتون نے پاکستان میں اسکول تعمیر کروا دیا مگر اس کمال مہربانی کی اصل وجہ کیا ؟ آنکھیں نم کر دینے والی سچی کہانی ملاحظہ کیجیے

Web Editor September 23, 2018 1 min read
american, women, came, Pakistan, and, open, a, school, the, reason, very, sad
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) امریکی خاتون ڈیانا نے اپنی بیٹی الزبتھ کی یاد میں ہنزہ میں اسکول تعمیر کروا دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 85 سالہ امریکی خاتون نے اپنی بیٹی کی یاد میں پاکستان میں اسکول تعمیر کروادیا۔امریکی خاتون کی بیٹی نے 15سال قبل ڈپریشن کی وجہ سے خود کشی کر لی تھی۔

american, women, came, Pakistan, and, open, a, school, the, reason, very, sad

رپورٹس میں مزید بتایا گیا کہ 1993ء میں ایک الزبتھ نامی امریکی خاتون پاکستان آئیں تو ہنزہ کی خوبصورتی نے انہیں اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ جس کے بعد انہوں نے ہنزہ میں ہی قیام کر لیا اور وہاں ایک مقامی اسکول میں بچوں کو پڑھانے لگیں۔1994 ء میں ویزا کے کچھ مسائل کے خل کے لیے الزبتھ کو واپس امریکہ جانا پڑا،الزبتھ نے پاکستان لوٹنے سے قبل ہی اپنی جان لے لی۔ الزبتھ کی معمر والدہ ڈیانا میکارتھر کا کہناہے کہ ان کی بیٹی کو ڈپریشن کی بیماری کا سامنا تھا اور اسی بیماری کے سبب اس نے خود کشی کرکے اپنی زندگی ختم کرلی۔ جس کے بعد ان کو شدید صدمہ پہنچا اور ان کا دل ٹوٹ گیا تھا۔ ڈیانا 2007ء میں پہلی بار پاکستان آئیں۔اور پاکستانی کمیونٹی کی مدد کرنا چاہی جیسا کہ ان کی بیٹی کرتی تھی۔ جس سکول میں الزبتھ پڑھایا کرتی تھی انہوں نے الزبتھ کی یاد میں ڈیانا سے اسکول کی بلڈنگ تعمیر کروانے کو کہا۔ 2008 میں ڈیانا نے ایک اسکول تعمیر کرنے کا آغاز کیا۔یہ سکول تعمیر کروانے کے لیے ان کو دس سال لگے جب کہ اس دوران وہ 20بار پاکستان آئیں۔یہ ایک خوبصورت اور جدید ترین سہولیات سے مزین عمارت ہے اور گلگت بلتستان کے علاقے میں پہلی عمارت ہے جو زلزلہ پروف ہے۔ اس سکول میں معزور بچوں کو بھی تعلیم دی جاتی ہے۔ ڈیانا کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے میری بیٹی ہمیں دیکھ رہی ہو گی اور آج اُس کی روح بہت خوش ہو گی۔

american, women, came, Pakistan, and, open, a, school, the, reason, very, sadamerican, women, came, Pakistan, and, open, a, school, the, reason, very, sad

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
THIS, IS, WORLD, OF, SPIRITUALISTIC, A, COLUMN, BY, SOHAIL WARRAICH
Previous Post یہ روحانی دنیا ہے
Next Post تحریک انصاف سندھ کی اعلیٰ قیادت کا اعلان ، سندھ کا صدر کسے مقرر کر دیا گیا ؟
Pakistan, Tehreek e Insaf, announced, new, President, PTI, sindh, after, resignation, of, ex-president

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.