yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

امریکی اخبار نے پاکستانی کمپنی ’ایگزیکٹ‘ کا بھانڈا پھوڑ دیا

Yes 1 Webmaster May 18, 2015 1 min read
Axact
Share this:
Axact
Axact

نیویارک : امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایگزیکٹ نامی پاکستانی سافٹ ویئر کمپنی کا بھانڈا پھوڑ دیا جو جعلی آن لائن ڈپلومے اور ڈگریوں کی پیشکش کرکے سالانہ اربوں روپے کمارہی ہے۔

امریکا کے سب سے بڑے اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق پاکستان میں اربوں روپے کمانے والی آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ ویب سائٹس کے ذریعے دنیا بھر سے طالب علموں کو چھوٹے ڈپلومے سے لے کر ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں بھی جاری کرتی ہے جو ساری کی ساری جعلی ہیں۔

اس کمپنی نے امریکا میں بھی اپنے دفاتر بنا رکھے ہیں۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ پر بڑی بڑی یونیورسٹیاں اورہائی اسکول بنائے گئے ہیں، جو آن لائن کورس کرانے کے لئے مشہور ہیں۔ لیکن اصل میں یہ سب فراڈ ہیں، اس فراڈ میں مسکراتے امریکی پروفیسروں کی سینکڑوں تصاویر اور ویڈیوز کا سہارا لیا گیا ہے۔ یہی نہیں بلکہ ان کی ویب سائٹس پر ڈھیروں تصدیقی تحریریں، پرجوش ویڈیوز اور جان کیری کے دستخط والے امریکی محکمہ خارجہ کے سرٹیفکیٹ کی نمائش کی گئی ہے۔

امریکی اخبار کے مطابق ویب سائٹس پر موجود ویڈیوزمیں دکھائے گئے پروفیسرز حقیقت میں اداکار ہیں جب کہ یونیورسٹی کیمپس صرف ویب سائٹ پر تصاویر کی حد تک موجود ہیں۔ ایگزیکٹ ہیڈکوارٹرز میں کام کرنے والے سابق افسر نےاخبارنیویارک ٹائمزکوبتایا کہ کمپنی میں ٹیلی فون سیلز ایجنٹ 24 گھنٹے موجود ہوتے ہیں وہ بھی یہ جانتے ہیں کہ وہ پیسوں کے عوض جعلی ڈگری دیتے ہیں اور لینے والے کو بھی اپنی ڈگری کے بارے پتہ ہوتا ہے جب کہ کچھ لوگ واقعی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

ایسے لوگوں کو سیلز ایجنٹ داخلہ دیتے ہیں مگر وہ کبھی حقیقت نہیں بنتا۔ سیلز ایجنٹ رابطے کرنے والے افراد سے امریکی گورنمنٹ آفیشل بن کر بھی بات کرتے ہیں۔ ایگزیکٹ کے جعلی ڈگریوں کے اس کاروبار پر پراکسی انٹرنیٹ سروسز اور قوانین موجود نہ ہونےکے باعث پردہ پڑا ہوا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Nationality
Previous Post حکومت اسپین نے نیشنلٹی کے پراسس 2015 کو تیز کرنے کی منظوری دے دی
Next Post وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات
Nawaz Sharif And Raheel Sharif Met

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.