yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

امریکی سی آئی اے نے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت سے متعلق رپورٹ کو حتمی شکل دے دی

MH Kazmi January 6, 2017 1 min read
American CIA gave its final report on the Russian intervention in presidential election
Share this:

واشنگٹن: یوں لگتا ہے جیسے حالیہ امریکی انتخابات، روس اور امریکہ کے درمیان ایک نئی سرد جنگ کا نقطہ آغاز بن گئے ہیں البتہ اس سرد جنگ کا تعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہوجانے اور اقتدار سنبھالنے سے پہلے ہی روس کے مقتدر حلقوں کے ساتھ پینگیں بڑھانے سے ہے۔

American CIA gave its final report on the Russian intervention in presidential election
American CIA gave its final report on the Russian intervention in presidential election

بین الاقوامی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق امریکی سی آئی اے نے امریکی انتخابات میں روسی ہیکروں کی مبینہ دخل اندازی کا مقصد جاننے کےلئے اپنی رپورٹ کو حتمی شکل دے دی ہے جسے ایک ہفتے میں اعلی حکام کو پیش کردیا جائے گا۔واضح رہے کہ وائٹ ہاؤس میں مزید چند دن کے مہمان، امریکی صدر براک اوباما پہلے ہی امریکی انتخابات میں ہلیری کلنٹن کی شکست پر روس کو موردِ الزام ٹھہرا چکے ہیں جبکہ اس حوالے سے 35 روسیوں کو بھی امریکہ بدر کیا جاچکا ہے۔ اس معاملے میں ’’بیرونی مداخلت‘‘ کی ایک رپورٹ گزشتہ جمعرات براک اوباما کو پیش بھی کی جاچکی ہے۔یہ رپورٹ آج نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے پیش کی جائے گی جبکہ اس رپورٹ کے کچھ ’’غیر خفیہ‘‘ (نان کلاسیفائیڈ) حصے بھی اگلے ایک ہفتے کے دوران عام کردیئے جائیں گے۔روسی حکام ایسی کسی بھی مداخلت سے مسلسل انکاری ہیں لیکن دوسری جانب سے امریکا کے سیکیوریٹی اداروں کا اصرار مسلسل جاری ہے۔معلوم ہوا ہے کہ امریکا میں انٹیلی جنس اداروں نے امریکی انتخابات میں روسی ہیکروں کی مداخلت کے مقاصد جاننے کےلئے ڈیموکریٹک پارٹی اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی ای میلز بھی ہیک کی ہیں اور اب وہ معاملے کی تہہ تک پہنچ چکے ہیں۔حالیہ امریکی صدارتی انتخابات میں ہیکروں کے ذریعے مبینہ روسی مداخلت پر سوال جواب کےلئے جمعرات کے روز سی آئی اے کے اعلی عہدیدار بھی جمعرات کے روز کانگریس کے سامنے پیش ہوئے تھے۔امریکی معاشرے پر گہری نظر رکھنے والے ناقدین پہلے ہی یہ پیش گوئی کرچکے تھے اگر امریکی صدارتی انتخابات میں دھاندلی نہ ہوئی تو ڈونلڈ ٹرمپ کا جیت جانا یقینی ہے جس کی وجہ عام امریکی شہریوں میں غیرملکیوں اور خاص طور پر مسلمانوں کے خلاف مسلسل بڑھتے ہوئے نفرت انگیز جذبات ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Warner made the second fastest half century in test cricket
Previous Post وارنر نے ٹیسٹ کرکٹ تاریخ کی دوسری تیز ترین نصف سنچری بنا دی
Next Post 22 بھارتی نوجوانوں کے افغانستان میں داعش سے تربیت حاصل کرنے کا انکشاف
22 revealed the Indian youth trained from ISIS in Islamic Afghanistan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.