yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

امریکی اتحادیوں کے حملے،80 شامی فوجی ہلاک

MH Kazmi September 18, 2016 1 min read
American allies attacked in eastern Syria, 80 Syrian soldiers killed
Share this:
American allies attacked in eastern Syria, 80 Syrian soldiers killed
American allies attacked in eastern Syria, 80 Syrian soldiers killed

دمشق(یس نیوزڈیسک)شام کے مشرقی علاقے میں شامی فوج کے اڈے پر امریکی اتحادی فوج نے فضائی حملہ کردیا،حملے میں 80 شامی فوجی ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔

روس کی جانب سے شدید ردعمل پر پینٹاگون کا کہنا ہے کہ فضائی کارروائی سے پہلے روس کو آگاہ کیا گیا تھا، ماسکو نے اس وقت تحفظات کا اظہار نہیں کیا۔روسی فوج کے اعلامیے کے مطابق شام کے مشرقی علاقےمیں شامی فوج کےاڈےپراتحادی فوج کے فضائی حملے میں 62 شامی فوجی ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ہیومن رائٹس مانیٹرنگ گروپ کے مطابق حملےمیں 80 شامی فوجی مارے گئے۔

پینٹاگون کا کہنا ہے کہ شام میں فضائی کارروائی سے پہلے روس کو آگاہ کیا گیا تھا، اتحادی فوج کا خیال تھا کہ وہ داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا رہی ہے ۔اس کے باوجود روسی حکام نے تحفظات کا اظہار نہیں کیا۔امریکی فوجی حکام نے وضا حت کی کہ فضائی حملےامریکی انٹیلی جنس معلومات کی بنیادپرکیےگئےاور تقریبا ًآدھا گھنٹہ بمباری جاری رہی۔روسی حکام نے جیسے ہی آگاہ کیا کہ یہ شامی فوج کی گاڑیاں اور عملہ ہو سکتا ہے تو حملہ روک دیا گیا ۔روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ روس اس نتیجے پر پہنچا ہے امریکا داعش سے چشم پوشی کررہاہے ۔اقوامِ متحدہ میں امریکا کی مستقل مندوب سمنتھا پاور کا کہنا ہے کہ شام میں امریکی اتحادی فوج کے حملے میں جانی نقصان پر روس سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔امریکاشام میں داعش کےخلاف کارروائیوں میں جنگ بندی کی تعمیل کرےگا۔

اقوام متحدہ میں روسی مندوب وٹالی چرکن کا کہنا تھاکہ شام میں امریکی فضائی حملوں پرسوال اٹھ رہےہیں۔روس کے کہنے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا گیا جو ایک گھنٹے جاری رہا،جس میں شام میں امریکا کے تازہ فضائی حملے ، داعش کے خلاف کارروائیوں اور دیگر امور بھی زیر بحث آئے۔اس سے پہلے ،روسی فوج کے جاری اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ پیر سے شروع ہونے والی جنگ بندی کا خاتمہ ہوا تو ذمے دار امریکا ہو گا۔اگر حملہ غلطی سے ہوا تو اس کا مطلب یہ ہو گا کہ امریکا شام میں دہشت گردوں کے خلاف روس سے تعاون نہیں کر رہا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
America, In Minisota A man with knife attacked people in a shoping mall
Previous Post امریکا: منی سوٹا کے شاپنگ مال میں چاقو کے وار سے 8افراد زخمی
Next Post فیصل آباد میں کانگو وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا
Faisalabad, first congo virus effectee diagnosed

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.