yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایک رات کا کرایہ 8 کروڑ روپے، دنیا کا ایسا ہوٹل جہاں قایک رات کا کرایہ 8 کروڑ روپے، دنیا کا ایسا ہوٹل جہاں قیام کرنے کا صرف سوچا ہی جا سکتا ہے، اس ہوٹل میں ایسا کیا ہے؟ حیرت انگیز انکشافاتیام کرنے کا صرف سوچا ہی جا سکتا ہے، اس ہوٹل میں ایسا کیا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

Web Editor November 22, 2018 1 min read
Amazing disclosures
Share this:

ہیوسٹن (نیوز ڈیسک) ایک خلائی ہوٹل جو امریکی ٹیکنالوجی اوریو اسپین کی معاونت سے بنایا جا رہا ہے اور 2021ء میں خلاء میں پہلا لگژری ہوٹل کام شروع کر دے گا اور اس ہوٹل سے ایک دن میں 16 بار طلوع و غروب آفتاب کے مناظر دیکھے جاسکیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ دنیا کا پہلا لگژری خلائی ہوٹل اُو رَو را اسٹیشن زمین کی سطح سے 200 میل اوپر مدار پر موجود ہو گا۔اس ہوٹل میں جدید سہولیات سے لیس دو سویٹس دستیاب ہوں گے۔ یہ خلائی ہوٹل 2021ء میں مکمل ہو جائے گا۔

خلائی تحقیق کرنے والی کمپنی اوریون اسپین کے حکام نے کیلی فورنیا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 12 دنوں پر محیط خلاء کے دورے کے دوران مسافر جس پہلے لگژری ہوٹل میں قیام کریں گے وہ زمین کی سطح سے 200 میل اوپر مدار میں موجود ہو گا اور ہر 90 منٹ بعد مدار کا چکر لگائے گا جس کی وجہ سے ہوٹل میں مقیم افراد ہر چوبیس گھنٹے میں 16 بار سورج کو طلوع اور غروب ہوتے دیکھ سکیں گے۔ ایک اور خبر میں کہا گیا ہے کہ زمین پر تو ایک سے بڑھ کر ایک شاندار اور خوبصورت ہوٹل موجود ہیں مگر ایک امریکی کمپنی نے پہلی بار خلاء میں جا کر ہوٹل بنانے کا اعلان کر دیا ہے، یہ ایک خلائی سٹیشن ہو گا جس کا نام ’آروراسٹیشن‘ ہو گا اور یہ خلاء میں قائم کیا جانے والا پہلا لگژری ہوٹل ہو گا۔ اس ہوٹل کی تعمیر کے لیے خلائی کمپنی اورئین سپین 2021ء میں پہلا ماڈیولر سٹیشن خلا میں پہنچائے گی اور اس کے اگلے سال یہاں مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کا سلسلہ بھی شروع ہو جائے گا۔ یہ لگژری ہوٹل زمین سے 321 کلومیٹر کی دوری پر خلا میں گردش کرے گا۔ اس میں بیک وقت چھ افراد کے ٹھہرنے کی گنجائش ہوگی جو 12 دن تک خلائی ہوٹل میں قیام کر سکیں گے۔ مزید کہا گیا ہے کہ خلائی ہوٹل میں جانے سے پہلے خلائی سفر کے لیے ٹیسٹ کلیئر کرنا لازمی ہو گا اور جو افراد یہ خلائی ٹیسٹ پاس کر جائیں گے وہ ہی اس خلائی سفر پر جا سکیں گے اس خلائی ہوٹل میں قیام کی ایک رات کا کرایہ پاکستانی روپوں میں صرف 8 کروڑ روپے ہوگا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Imran Khan told his biggest problem
Previous Post میں جب بھی چوروں اور لٹیروں کو جیل میں ڈالنے کی بات کرتا ہوں تو ۔۔۔۔۔ عمران خان نے اپنی سب سے بڑی مشکل بتا دی
Next Post نمک کے دانے کے برابر کمپیوٹر تیار
Computer manufacture equal to salt

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.