اہم ترینالطاف حسین کی معذرت رابطہ کمیٹی کی معذرت بھی ہے، فاروق ستار Yes 1 Webmaster February 11, 2015 1 min read Share this: Farooq Sattarکراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن فاروق ستار نے کہا ہے کہ قائد تحریک الطاف حسین کی شیریں مزاری سے معذرت میں رابطہ کمیٹی کی معذرت بھی شامل ہے۔ ۔فاروق ستار نے کہا کہ الطاف حسین کی معافی کا مطلب ہے رابطہ کمیٹی نےبھی معافی مانگ لی۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026