yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

الطاف حسین نے فضل الرحمٰن کو ثالث مان لیا

Yes 1 Webmaster August 16, 2015 1 min read
Fazal Rahman
Share this:
Fazal Rahman
Fazal Rahman

اسلام آباد / کراچی : جے یوآئی(ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے متحدہ کے قائد الطاف حسین کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں ایم کیو ایم کے قائدنے مولانا فضل الرحمن کوبطور ثالث قبول کر لیا۔

الطاف حسین نے مولانا فضل الرحمن کی درخواست منظور کرتے ہوئے مذاکرات کیلئے حامی بھر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات کا آغاز 2روز بعد رابطہ کمیٹی سے ملاقات میں ہوگا۔ دریں اثنا مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم کے مشیر برائے قانونی امور اشتراوصاف سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ نوٹیفکیشن جاری ہونے سے پہلے استعفے واپس لیے جا سکتے ہیں، ملاقات میں مولانا فضل الرحمن کی قانونی ٹیم بھی موجود تھی۔

مولانا فضل الرحمن کا موقف تھا کہ ایک بار استعفے دے دیے جائیں تو واپس نہیں لیے جا سکتے، اشتر اوصاف کاموقف تھا کہ اعلیٰ عدلیہ کے فیصلوں کی روشنی میں جب تک نوٹیفکیشن جاری نہیں ہو جاتا استعفے واپس لیے جا سکتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن نے بھی اس موقف سے اتفاق کر لیا۔
.
ملاقات میں یہ بھی طے پایا کہ حکومت اسپیکر کو مشورہ دے گی نہ ہی ان کے صوابدیدی اختیارات پر اثر انداز ہوگی، استعفے مسترد یا قبول کرنا اسپیکر کا کام ہے۔ وفاقی حکومت نے کراچی میں جاری آپریشن میں شفافیت یقینی بنانے کے لیے پارلیمانی مانیٹرنگ کمیٹی بنانے پراصولی رضامندی ظاہر کردی ہے۔

اس ضمن میں حتمی فیصلہ وزیراعظم نوازشریف ایک دوروز میں کریںگے۔ اس پیش رفت سے آگاہ سرکاری ذرائع نے ’’ایکسپریس‘‘ کوبتایا کہ وزیراعظم نوازشریف کواعتماد ہے کہ پارلیمانی کمیٹی کی نگرانی سے شفافیت یقینی بنانے کے علاوہ بہترنتائج برآمد ہوںگے۔ پارلیمانی پارٹیوںکے رہنماؤں کی مشاورت سے بننے والی یہ کمیٹی سندھ میں اپیکس کمیٹی کی کوآرڈی نیشن سے کام کرے گی۔

ذرائع کاکہنا تھاکہ اپیکس کمیٹی کراچی میںکی جانے والی گرفتاریوں، گرفتارافراد کی کسی بھی سیاسی گروپ یاپارٹی سے ممکنہ تعلق اوروہ الزامات جن کے تحت انھیںگرفتار کیاگیا، ان کے حوالے سے مجوزہ پارلیمانی مانیٹرنگ کمیٹی کواعتماد میں لے گی۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ اس کمیٹی کے قیام سے کسی بھی سیاسی جماعت کی شکایت دور کرنے میں مددملے گی کیونکہ حکومت کسی بھی امتیازی سلوک کے بغیرآپریشن جاری رکھنے کے لیے پر عزم ہے۔

واضح رہے کہ کراچی آپریشن کی نگرانی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کاقیام ایم کیوایم کی ان شرائط میںسے ایک ہے جواس نے پارلیمنٹ سے استعفے واپس لینے کے لیے پیش کی ہیں۔ دریںاثنا کراچی سے عامرخان نے اپنی رپورٹ میں بتایاہے کہ کراچی آپریشن کی مانیٹرنگ کے لیے حکومت نے کمیٹی بنانے کااصولی فیصلہ کرلیا۔

ہے جس کااعلان قانونی مشاورت مکمل ہوتے ہی کردیاجائے گا،کمیٹی میں جج صاحبان، اچھی شہرت کے رٹائرڈ پولیس افسر، میڈیا اور سول سوسائٹی کے افراد شامل ہوں گے جو کراچی آپریشن کی نگرانی کریں گے۔

این این آئی کیمطابق حکومت اس بات پر بھی رضامند ہے کہ الطاف حسین کی براہ راست تقریر ٹیلی کاسٹ ہو سکتی ہے اگر وہ قومی اداروں پر تنقید نہ کریں،ا لطاف حسین خود بھی اس حوالے سے انٹرویوز میں محتاط ہونے کا عہد کر رہے ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
World Snooker Championship
Previous Post ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ، ٹیم ایونٹ میں بھی پاکستان کو شکست
Next Post آئی ایس آئی کے سابق سربراہ حمید گل انتقال کر گئے
Hamid Gul

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.