yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے

Yes 1 Webmaster September 11, 2015September 11, 2015 1 min read
Allah
Share this:
Allah
Allah

تحریر : شاہ بانو میر
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے اے نبی ﷺ تم کیوں اُس کو حرام کرتے ہو جو اللہ نے تمہارے لئے حلال کی ہے٬ (کیا اس لیے کہ) تم اپنی بیویوں کی خوشی چاہتے ہو؟ اللہ معاف کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے٬ اللہ!! نے تم لوگوں کے لیے اپنی قسموں کی پابندی سے نکلنے کا طریقہ مقّرر کر دیا ہے۔

اللہ تمہارا مولیٰ ہے٬ اور وہی علیم و حکیم ہے٬ ( اور یہ معاملہ بھی قابلِ توجہ ہے کہ) نبی ﷺ نے ایک بات اپنی ایک بیوی سے راز میں کہی تھی٬ پھر جب اُس بیوی نے (کسی اور پر) وہ راز ظاہر کر دیا٬ اور اللہ نے نبی ﷺ کو اِِس (افشائے راز کی) اطلاع دے دی ٬ تو نبی ﷺ اس پر کسی حد تک( اُس بیوی ) کو خبردار کیا اور کسی حد تک اِس سے درگزر کیا٬ پھر جب نبی ﷺ نے اُسے افشائے راز کی یہ بات بتائی تو اُس نے پُوچھا آپ کو کس نے اس کی خبردے دی؟ نبی ﷺ نے کہا ٬ مجھے اُس نے خبر دی جو سب کچھ جانتا ہے اور خوب باخبر ہے۔

اگر تم دونوں اللہ سے توبہ کرتی ہو ( تو یہ تمہارے لیے بہتر ہے) کیونکہ تمہارے دِل سیدھی راہ سے ہٹ گئے ہیں٬ اور اگر نبیﷺ کے کے مقابلہ میں تم نے جتھہ بندی کی تو جان رکھّو کہ اللہ اُس کا مولیٰ ہے٬ اور اس کے بعد جبرئیل ؑ اور تمام صالح اہلِ ایمان ٬ اور سب ملائکہ ٬ اس کے ساتھی ٬ اور مددگار ہیں٬ بعید نہی کہ اگر نبی ﷺ تم سب بیویوں کو طلاق دے دے ٬ ٬ تو اللہ اسے ایسی بیویاں تمہارے بدلے میں عطا فرما دے گا٬ جو تم سے بہتر ہوں گی۔

سچیّ مُسلمان با ایمان اطاعت گزار توبہ گزار اور روزہ دار ٬ خواہ شوہر دیدہ ہوں یا باکرہ٬ اے لوگو جو ایمان لائے ہو٬ بچاؤ اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو اُس آگ سے جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہوں گے٬ جس پر نہایت تُند خُو اور سخت گیر فرشتے مّقرر ہوں گے٬ جو کبھی اللہ کے حُکم کی نافرمانی نہی کرتے٬ اور جو حُکم بھی انہیں دیا جاتا ہے٬ اُسے بجا لاتے ہیں٬ ( اُس وقت کہا جائے گا کہ) اے کافرو٬ آج معذرتیں پیش نہ کرو۔

تمہیں تو ویسا ہی بدلہ دیا جا رہا ہے٬ جیسے تم عمل کر رہے تھے٬ اے لوگو جو ایمان لائے ہو٬ اللہ سے توبہ کرو خالص توبہ ٬ بعید نہیں کہ اللہ تمہاری برائیاں دور کر دے اور تمہیں ایسی جنّتوں میں داخل فرما دے٬ جِن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں گی٬ یہ وہ دِن ہوگا٬ جب اللہ اپنے نبیﷺ کو اور اُن لوگوں کو جو اُس کے ساتھ ایمان لائے ہیں
رُسوا نہ کرے گا۔

٬ اُن کا نور ان کے آگے آگے اور اُن کے دائیں جانب دوڑ رہا ہوگا٬ اور وہ کہ رہے ہوں گے کہ اے ہمارے ربّ ہمارا نور ہمارے لیے مکمل کردے٬ اور ہم سے درگزر فرما ٬ تُو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے٬ اے نبی ﷺ کُفّار اور مُنافقین سے جہاد کرو٬
اور اُن کے ساتھ سختی سے پیش آؤ ٬ اُن کا ٹھکانہ جہنم ہے٬ اور وہ بہت بُرا ٹھکانہ ہے ٬ اللہ کافروں کے معاملہ میں نوحؑ اور لوطؑ کی بیویوں کو بطورِ مثال پیش کرتا ہے۔

وہ ہمارے دو صالح بندوں کی زوجیّت میں تھیں ٬ مگر انہوں نے اپنے شوہروں سے خیانت کی٬ اور وہ اللہ کے مُقابلے میں اُن کے کچھ کام نہ آسکے ٬ دونوں سے کہہ دیا گیا٬ کہ جاؤ آگ میں جانے والوں کے ساتھ تم بھی چلی جاؤ ٬ اور اہلِ ایمان کے معاملے میں اللہ فرعون کی بیوی کی مثال پیش کرتا ہے۔

جب کہ اُس نے دعا کی ٬٬ اے میرے ربّ ٬٬ میرے لیے اپنے ہاں جنّت میں ایک گھر بنا دے ٬ اور مجھے فرعون اور اس کے عمل سے بچا لے اور ظالم قوم سے مجھ کو نجات دے٬ اور عمران کی بیٹی مریم کی مثال دیتا ہوں٬ جس نے اپنی شرمگاہ کی حفاظت کی تھی٬ پھر ہم نےا س کے اندر اپنی طرف سے روح پھونک دی٬ اور اس نے اپنے ربّ کے ارشادات اور اس کی کتابوں کی تصدیق کی اور وہ اطاعت گزار لوگوں میں سے تھی۔

Shahbano Mir
Shahbano Mir

تحریر : شاہ بانو میر

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif
Previous Post وزیراعظم کا کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کا عزم، بجلی 2 روپے 19 پیسے سستی کر دی
Next Post ججز نظر بندی کیس، پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری، یکم اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم
Pervez Musharraf

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.