yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

اللہ کی نعمت ۔۔۔پاکستان

Yes 2 Webmaster February 7, 2016February 7, 2016 1 min read
Pakistan
Share this:
Pakistan
Pakistan

تحریر: فیصل فرید جنجوعہ
پاکستان بہت قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا. پاکستان ہمارے بزرگوں کی ان عظیم شہادتوں کا نتیجہ ہے جو ہمارے بزرگوں نے اس وقت اپنے مال، جان اور عزتوں کی قربانی دے کر حاصل کیا. اسی طرح پاکستان کو ابهی اٹھارہ سال ہی گزرے تھے کہ بزدل دشمن نے رات کی تاریکی میں حملہ کر دیا.دشمن نے یہ سمجه کر حملہ کیا کہ ہم اس کو دنیا سے مٹا دیں گیں. لیکن یہ ملک جو کلمہ طیبہ کی بنیاد پر بنا،مٹنے کے لیے تھوڑا ہی بنا تھا. پھر دنیا نے دیکھا کہ اس قوم کے مٹھی بھر جوانوں نے، جن کے پاس اسلحہ نا ہونے کے برابر تھا.اس مغرور دشمن کو شکست سے دوچار کیا۔

اس بات سے یہ ثابت ہو گیا کہ جنگ ہتھیاروں سے نہیں بلکہ جذبوں اور قوت ایمانی سے لڑی جاتی ہے. جب دشمن نے یہ دیکھا کہ اس قوم کو لڑ کر شکست نہیں دی جا سکتی تو اس نے صوبائیت اور لسانیت کو ہوا دی.ایک صوبے کو دوسرے صوبوں کے خلاف اکسایا. بلوچ کو پنجابی کے خلاف اور بنگالی کو دوسری زبان بولنے والے کے خلاف اکسایا. مفادات کی جنگ چھیڑ دی گئی. پھر دنیا نے دیکھا کہ پاکستان دو لخت ہو گیا. اس کے بعد بھی اس دشمن کو سکون نہ ملا تو اس نے ایٹمی ہتهیاروں سے ڈرانا دھمکانا شروع کر دیا.لیکن پھر اللہ تعالی نے پاکستان کو بھی ایٹمی طاقت سے نوازا.1998 میں پاکستان ایٹمی طاقت بنا اور آج 2016 میں ہم دنیا کے جدید اور خطرناک ترین اسلحے سے لیس ہیں۔

سوال یہ ہے کہ یہ سب کرم نوازیاں اللہ تعالی پاکستان پر کیوں کر رہا ہے؟ یقینا اللہ تعالی یہ سب جو ہمیں دے رہا ہے کسی مقصد کے لیے دے رہا ہے. اللہ نے یہ طاقت مکہ اور مدینہ کی حفاظت کرنے کے لیے دی. اللہ نے یہ طاقت کشمیریوں اور فلسطینیوں کی امیدوں پر پورا اترنے کے لیے دی ہے. اللہ تعالی نے آج اپنے گھر کی حفاظت کے لیے پاکستان کو چنا ہے.آج مظلوم مسلمانوں کی مدد کے لیے چنا تو صرف پاکستان کو چنا.آج ایک طرف ساری کفریہ طاقتیں ہیں جن کا لیڈر اسرائیل ہے۔

دوسری طرف امت مسلمہ ہے جن کا لیڈر پاکستان ہے. پاکستان ان کفریہ طاقتوں کو کچلنے کی صلاحیت رکھتا ہے.اس کی تازہ ترین مثال نیٹو کا اتحاد ہے جس کو پاکستان نے توڑ کے رکه دیا.آج دیکھا جائے تو جو اپریشن ضرب عضب دہشتگردوں کے خلاف جاری ہے. اللہ تعالی کے فضل سے ہمیں کامیابیاں مل رہی ہیں۔

ان سب آزمائشوں کے بعد اب پاکستان استحکام کی طرف جا رہا ہے.ہماری بہادر افواج نے کامیابیوں کا سفر جاری رکھا ہوا ہے. پاکستان میں امن لوٹ رہا ہے.ایسے وقت میں ہمیں چاہیئے کہ ہم اپنی حکومت اور افوج پاکستان کا بھرپور ساته دیں. مایوسیاں چھوڑ کر پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

کسی بھی ملک کا مستقبل اس کی نوجوان نسل سے وابستہ ہوتا ہے.اس لیے پاکستان کی نوجوان کو چاہیئے کہ جو بهی کام کریں پاکستان کے عزت اور وقار کو سامنے رکه کر کریں.دوسرے ممالک جا کر روزگار تلاش کرنے سے بہتر ہے کہ ہم اپنے ملک کو ایسا بنائے کہ دوسرے ممالک سے لوگ یہاں روزگار لینے آئیں.اس طرح آپ پاکستان،اسلام اور قوم کی خدمت کا فریظہ بھی سر انجام دیں گیں اور آنے والی نسل کے لیے ایک روشن مستقبل بھی دے سکیں گیں.اسی وجہ سے آخرت میں بھی ہماری کامیابی ہو سکتی ہے۔

Faisal Farid Janjua
Faisal Farid Janjua

تحریر: فیصل فرید جنجوعہ

Pakistan
Pakistan
Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
PIA
Previous Post وزیراعظم پی آئی اے ہڑتالیوں کے آگے سر نہیں جھکائیں گے
Next Post پولیس کی عزت و وقار دائو پر کیوں
Police Firing

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.