yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فضل الرحمان کی ساری چالیں ناکام ۔۔۔ نواز شریف اور زرداری پس پردہ کیا گیم کھیل رہے ہیں ؟ انکشاف ہو گیا

Web Editor November 1, 2018 1 min read
All the tricks of Fazlur Rahman failed ..
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) کالم نگار ڈاکٹر راشدہ نے کہا کہ پاکستان میں پیسہ موجود ہے لیکن کہیں نہ کہیں منجمد ہے پیسہ گردش میں آئے تو عوامی ضرورتیں پوری ہوتی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کالم نگار میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بیشتر لوگوں کے اکاﺅنٹس میں اربوں کی موجودگی جس کا کسی کو نہیں پتہ اس کا ثبوت ہے اس معاملے کو حل ہونا چاہئے۔
حکومت ایسی کمیٹی تشکیل دے جو بینک کے تمام اکاﺅنٹس کی پڑتال کرے، غیر قانونی ٹرانزکشنز کا پتہ چلایا جائے۔ کے پی میںطب کے شعبے میں سمارٹ فون کی پابندی لگانا سمجھ نہیں آتی۔ فضل الرحمان اپوزیشن کو کیوں اکٹھا کرنا چاہتے ہیں لیکن کوئی ایشوز تو ہونے چاہئیں۔ گلوکار فخر عالم کی حکومت پاکستان کی جانب سے مدد خوش آئند ہے۔ میزبان و کالم نگار میاں حبیب نے کہا کہ عجیب و غریب واقعات ہو رہے ہیں غریب لوگوں کے اکاﺅنٹس سے کروڑوں روپے نکل رہے ہیں۔ اس میں شک نہیں پاکستان کا بہت پیسہ منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک جاتا رہا۔کراچی کے کئی سرمایہ کار اپنا پیسہ باہر لے گئے۔ معاشرے کو شتتر بے مہار نہیں چھوڑا جاسکتا۔ نواز شریف یا زرداری سٹیئرنگ فضل الرحما ن کے ہاتھ میں نہیں دینا چاہتے وہ سمجھتے ہیں فضل الرحمان کہیں بھی مک مکا کر سکتے ہیں۔ کالم نگارخالدچوہدری نے کہا کہ پاکستان میں ایسا پہلے بھی ہوتا رہا ہے کوئی نئی بات نہیں۔ سرمایہ داری نظام میں کچھ بھی ممکن ہے۔ سولہ سولہ سکیل کے افسروں کے بچے مغرب میں پڑ ھ رہے ہیں آخر اس کے پاس اتنے وسائل کہاں آتے ہیں آوے کا آوا بگڑا ہواہے لیکن فوکس ہمیشہ سیاستدان رہے ہیں۔کسی دور میں غریب پر توجہ نہیں دی گئی لیکن اب ایسا نہیں چلے گا نظام بدلے گا۔ سمارٹ فون پر پابندیوں سے کچھ نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کچھ عرصہ نواز شریف خاموش رہیں گے۔ ابھی حکومت کوبنے ڈھائی ماہ ہوئے ہیں۔ فخر عالم کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ فنکار قانون سے بالا تر نہیں ہوتے۔ کالم نگارضمیر آفاقی نے کہا کہ سرکاری ادارے لگتا ہے فیل ہو چکے ہیں سابق جج کے نام پر 2244گاڑیوں کا اندراج حیرت انگیز ہے۔ لگتا ہے حکومتیں ڈلیور کرنے میں ناکام ہو رہی ہیں۔ ایسے معاملات کو منطقی انجام تک پہنچائے بغیر مسائل حل نہیں ہو سکتے۔ جس کے پاس پیسہ ہے وہ تحفظ بھی چاہتا ہے۔ین آر او کی باتیں حکومتی بینچوں کی جانب سے سامنے آ رہی ہیں نواز شریف کہتے ہیں کس نے این آر او مانگا ہے نام بتائیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Why did they change their intention? Get it
Previous Post قائداعظم محمد علی جناح غازی علم دین شہید کا مقدمہ لڑنے کے لیے بالکل تیار تھے اور اس مقصد کے لیے لاہور بھی پہنچ گئے ، مگر پھر کیا واقعہ پیش آیا، انہوں نے اپنا ارادہ کیوں بدل دیا ؟ جانیے
Next Post تبدیلی 100 فیصد یقینی : فرانس کے بعد چین سے عمران خان کے لیے شاندار خبر آ گئی
After France, great news came from China to Imran Khan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.