yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سارا کچا چٹھا کھل گیا

MH Kazmi June 11, 2019 1 min read
All the rocks are opened
Share this:

All the rocks are opened

لاہور (نیوز ڈیسک ) معروف صحافی عارف حمید بٹ کا کہنا ہے کہ جمعہ کو شہباز شریف کی ایک غیر ملکی شخصیت سے ملاقات ہوئی۔اس پر تبصرہ کرتے ہوئے معروف صحافی عمران یعقوب کا کہنا تھا کہ اس ایک ہفتے میں ان کی کسی ایک شخصیت سے نہیں بلکہ کئی شخصیات سے ملاقات ہوئی اور کافی معنی خیر ملاقاتیں ہوئیں۔عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ اس ملاقات کے بعد ہی شہباز شریف کے ٹیسٹ اچانک کلئیر آ گئے اور ڈاکٹر نے انہیں کہا کہ اب بھاگ کر پاکستان جا سکتے ہیں۔واضح رہے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف لندن میں 7ہفتے قیام کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ کل صبح شہباز شریفکا طیارہ لاہور ہوئی اڈے پر لینڈ کرگیا۔ ن لیگی کارکنان اور رہنما شہباز شریفکے استقبال کے لیے لاہور ایئرپورٹ پر موجود تھے۔شہباز شریف نے استقبال کیلئے آنے والے پارٹی رہنماؤں سے مصافحہ کیا اور ہاتھ ہلا کر کارکنان کے نعروں کا جواب دیا۔جس کے بعد شہباز شریف کا قافلہ لاہورایئرپورٹ سے ان کی رہائش گاہ کی طرف روانہ ہوگیا۔ اس سے پہلے کارکنان اور ائیرپورٹ سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان دھکم پیل بھی ہوئی جس کے بعد کارکنان ایئر پورٹ میں داخل ہو گئے۔ جس کے بعد پولیسکی مزید نفری اور واٹرکینن طلب کر لی اور سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی۔ واضح رہے کہ شہباز شریف10 اپریل کو طبی معائنے کے لیے برطانیہ گئے تھے اور اب وہ پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔شہباز شریف کی واپسی پر ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اب عمران خان کے لیے گھبرانے کا وقت ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہبازشریف واپس آ گئے ہیں اور عمران خان پہاڑوں میں جا چھپے ہیں۔ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہشہباز شریف کا طیارہ لاہور میں اُتر گیا اورعمران خان کے گھبرانے کا وقت ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کے آنے سے عمران خان پہاڑوں میں چھُپ گئے۔ ترجمان پاکستان تحریک انصاف عمر چیمہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف وطن واپس تو آگئے ہیں اب یہ بتائیں کہ کرپشن کا حساب کب دیں گے؟ عمر چیمہ نے شہباز شریف کی بیماری کے بہانے لندن علاج کروانے جانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف اپنی بیماری کے پیچھے چھپنے کی کوشش نہ کریں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Special commentary of renowned economics
Previous Post نامور ماہر معاشیات کا خصوصی تبصرہ
Next Post پاگلوں کی ماں : پنجاب کے مشہور شہر کھاریاں کی ایک عورت کی دکھ بھری کہانی اس خبر میں ملاحظہ کریں
Mother of Madness: See the sad story of a woman in Punjab's famous city Khats in this news

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.