yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

تمام پاکستانی سپین کی بڑی اور تارکین وطن کی دوست سوشلسٹ پارٹی کو ووٹ دیں ۔شاہد لطیف گجر،حافظ عبدالرزاق

F A Farooqi May 22, 2015 1 min read
Shahid Lateef-Hafiz Abdu Razaq
Share this:
Shahid Lateef-Hafiz Abdu Razaq
Shahid Lateef-Hafiz Abdu Razaq

بارسلونا (نمائندہ خصوصی(تمام پاکستانی سپین کی بڑی اور تارکین وطن کی دوست سوشلسٹ پارٹی کو ووٹ دیں ان خیالات کا اظہار ادب دوست شخصیت چوہدری شاہد لطیف گجر،سیکرٹری امیگریشن سوشلسٹ پارٹی بارسلونا حافظ عبدالرزاق نے کیا انہوں نے کہا سوشلسٹ پارٹی پورے سپین میں وااحد سیاسی جماعت ہے جس نے ہمیشہ تارکین وطن کے حقوق کی،مسائل کو حل کیا،ہر مشکل میں ساتھ دیا،تارکین وطن کے ہر سوشل پروگرام میں پیش پیش رہی ہے بلکہ ہمیشہ اپنی کابینہ،نیشنل کونسل ،انتخابی لسٹو میں تارکین وطن کو اہم جگہ دی،جس کی زندہ مثال ایک مسلمان محمد شعیب کا آٹھ سال کتالونیہ پارلیمنٹ کا ممبر ہونا ہے،کتالونیہ کے علاوہ بھی سپین بھر میں مختلف مقامات پر تارکین وطن کو اپنی پارٹی اور معاشرے میں برابری کا حق دیا،تارکین وطن کی مشکلات کو حل کرنے کے لئے مشکل پیش آنے والے افراد کے دروازے تک پہنچنا ۔ انہوں نے کہا کہ 24 مئی کو پاکستانی کمیونٹی گھروں میں نہ بیٹھے بلکہ ووٹ کاسٹ کرنے جائے کیونکہ ان کا ایک ووٹ بڑی طاقت رکھتا ہے،اور وہ اپنے ووٹ سے تارکین وطن کے ساتھ جھوٹے وعدے کرنے والی ٹانگہ پارٹیوں اور مخالفت کرنی والی متعصب جماعتوں کو ریجکٹ کرے،انہوں نے کہا ہے سوشلسٹ پارٹی کے دروازے ہر تارکین وطن کے لیے کھلے ہیں،اور سوشلسٹ پارٹی بارسلونا،کتالونیہ اور پورے سپین میں تارکین وطن کے حقوق کی جنگ لڑتی رہے گی،ان کاساتھ دیتی رہے گی،ان کے مسائل کے حل کی کوشش کرتی رہے گی

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post قوموں کا مقدر
Next Post پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو شکست دیدی
Ahmad Shehzad

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.