yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میری تمام تر توجہ فلم ’’ارتھ ٹو‘‘ پر مرکوز ہے، حمائمہ ملک

Web Editor October 12, 2017 1 min read
All my attention focuses on the movie "Earth to" Humaima Malik
Share this:

لاہور: اداکارہ و ماڈل حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ میری تمام ترتوجہ اپنی نئی پاکستانی فلم ’’ارتھ ٹو‘‘پرمرکوز ہے۔جب میں نے شوبز میں انٹری دی توسب سے پہلے فیشن انڈسٹری میں قدم رکھتے ہوئے ریمپ پر کیٹ واک کی اور اس موقع پر بہترین رسپانس ملنے سے میری خوب حوصلہ افزائی ہوئی۔ ٹی وی کمرشلز کیے اوراس کے ساتھ ساتھ ٹیلی فلموں اور سیریلز کی بھی آفرز کا سلسلہ جاری رہا۔ میں نے اس موقع پرایک فیصلہ لے لیا تھا کہ میں اپنے فنی سفرمیں جوبھی کام کرونگی وہ معیاری ہوگا۔

All my attention focuses on the movie "Earth to" Humaima Malikاسی لیے میں نے بہترین رسپانس ملنے کے باوجود ٹی وی کمرشلز، ٹیلی فلمز اور ڈراموں میں منفرد کردار و ںکہی ترجیح دی۔ حمائمہ ملک نے کہا کہ اداکاری کا سلسلہ جاری تھا اور میرے سامنے بہت سی سینئر اداکارائیں بھارتی فلم انڈسٹری میں جو’’کارنامے‘‘ انجام دے چکی تھیں، وہ سب کے سامنے تھا۔ میں بھی بالی ووڈ میں کام کرنا چاہتی تھی کیونکہ پاکستان کو انٹرنیشنل مارکیٹ میں متعارف کروانے کے لیے وہ ایک بہت اہم پلیٹ فارم تھا۔ اس سلسلہ کو آگے بڑھانے میں میری ایک پاکستانی فلم، جوکہ بھارت میں نمائش کے لیے پیش کی گئی تھی نے اہم کردار کیا۔ اس فلم کو بہت سراہا گیا اور مجھے بالی ووڈ میں ایک پہچان ملی اور مجھے وہاں سے آفرز ہونے لگیں۔

انھوں نے کہا کہ بھارت میں عمدہ رسپانس ملنے کے بعد مجھے بالی وڈ کے تین بڑے بینرز سے مرکزی کردار آفر ہوئے جن کا اسکرپٹ اور اپنا کردار دیکھنے کے بعد میں نے انھیں سائن کرلیا۔ اسی طرح جب میں نے پاکستان میں واپس آکر کام شروع کیا تو پھر یہاں بھی زبردست پروجیکٹس میرے حصے میں آئے۔ کسی نے مجھے رومانٹک کردار دیا تو کسی نے سنجیدہ، ان میں ایک بات مشترک تھی کہ سب کے سب بہت جاندار تھے۔ اس وقت میری تمام ترتوجہ اپنی نئی پاکستانی فلم ’’ارتھ ٹو‘‘ پر مرکوز ہے۔ اس فلم میں جس طرح سے مجھے پیش کیا جائے گا اور کام لیا گیا ہے، اس سے پہلے ایساکام میں نے کبھی نہیں کیا۔ میں سمجھتی ہوں کہ ایک فنکار جو منفرد مقام پانے کے لیے کردار تلاش کرتا ہے، وہ کردارمیں نے ’ارتھ ٹو‘ میں ادا کیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Horrible story
Previous Post خوفناک داستان
Next Post استاد نصرت فتح علی خاں کی 69ویں سالگرہ کل منائی جائیگی
The 69th anniversary of ustad Nusrat Fateh Ali Khan will be celebrated tomorrow

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.