yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تمام جے آئی ٹی اراکین بددیانت ہیں، میر حاصل بزنجو

MH Kazmi July 17, 2017 1 min read
All JIT members are mischief, Mir hasil bizenjo
Share this:

کراچی: وفاقی وزیربرائے پورٹس اینڈ شپنگ میرحاصل بزنجو نے کہا ہے جے آئی ٹی کے تمام اراکین بددیانت ہیں، نواز شریف پرکرپشن کا کوئی الزام نہیں، جے آئی ٹی رپورٹ بدنیتی پرمبنی ہے، (ن) لیگ کو اسے چیلنج کرنا چاہیے۔

All JIT members are mischief, Mir hasil bizenjo
All JIT members are mischief, Mir hasil bizenjo

پریس کانفرنس کرتے ہوئے میر حاصل بزنجو نے کہا کہ سپریم کورٹ کافیصلہ آنے سے قبل اپوزیشن کا وزیراعظم کے استعفیٰ کامطالبہ کرنا غیرمناسب ہے، ماضی کی تمام حکومتوں کو کرپٹ کہہ کر ختم کیا گیا، صادق اورامین کی جوتعریف کی گئی ہے اسے نافذ کیا جائے تو جنرلز، ججز، سیاستدانوں سمیت تمام لوگ فارغ ہوجائیں گے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک کیخلاف عالمی سازشیں کی جارہی ہیں، پاکستان کو اندرونی طورپرکمزورکرنے کے اچھے نتائج نہیں ہونگے، عوامی مینڈیٹ جھٹلایا گیا تو ریاست سے اعتبار اٹھ جائیگا، چودھری نثارکو1990ء سے جانتا ہوں، وہ سخت مزاج ہیں، نوازشریف کوکوئی بھی چھوڑ سکتا ہے چودھری نثار نہیں۔

حاصل بزنجو نے کہا جے آئی ٹی نے ہرصورت نوازشریف کوقصوروار قراردینا تھا، اس وقت ہائی ویز پر ڈیڑھ کھرب روپے اور پاور سیکٹر پر 35 بلین کا ترقیاتی کام ہور ہا ہے، میں چیلنج کرتا ہوں جے آئی ٹی والے ان منصوبوں پر ایک پیسے کی بھی کرپشن دکھادیں۔ ملک میں پانچ بار مارشل لاء لگایا گیا اور ہمیشہ کہا گیا تمام سیاستدان کرپٹ ہیں، خدارا پاکستان سے کھیلنا بند کیا جائے، 18ویں ترمیم کو رول بیک نہیں کرنے دیں گے۔ ہم عدلیہ کا احترام کرتے ہیں، جو بھی فیصلہ آئیگا قبول کریں گے۔
Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Recommend to tighten security of foreigners working on cpec
Previous Post سی پیک پر کام کرنیوالے غیرملکیوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کی سفارش
Next Post اسٹیبلشمنٹ غیرجانبدار ہے، وزیراعظم کو ہر صورت استعفیٰ دینا پڑے گا، خورشید شاہ
Establishment is neutral, Prime Minister will have to resign at any cost, Khursheed Shah

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.