yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ملتان میں انتخابی مہم کے دوران علی موسیٰ گیلانی کے قافلے پر فائرنگ، بلاول کی مذمت، پی ٹی آئی کے یوسی چیئرمین کیخلاف مقدمہ درج

Web Editor July 20, 2018 1 min read
Ali Musa Gilani's convoy opened fire in Multan, condemned Bilawal, filed trial against PTI's UC chairman
Share this:

ملتان ; انتخابی مہم کے دوران سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی موسیٰ گیلانی کے قافلے پر فائرنگ ہوئی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی موسی گیلانی کے قافلے پر فائرنگ کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ  علی موسی گیلانی پر مخالفین کی فائرنگ بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گولیاں، رکاوٹیں اور پابندیاں پاکستان پیپلزپارٹی کا راستہ نہیں روک سکتیں، انتظامیہ ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچائے ۔

ملتان میں این اے 157 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار علی موسی گیلانی کے قافلے پر محمود آباد کے علاقے میں رات گئے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا، تاہم واقعے میں علی موسی اور ان کے تمام ساتھی محفوظ رہے۔فائرنگ کا واقعہ پاکستان تحریک انصاف کے یونین کونسل چیئرمین ججی ڈوگر نامی شخص کے گھر کے سامنے پیش آیا تھا ۔پولیس کے مطابق   تھانا شاہ شمس میں 5 نامزد ملزمان سمیت 20 افرادکےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ، مقدمےمیں پی ٹی آئی کےیوسی چیئرمین ججی ڈوگرکونامزدکیاگیاہے۔

چیئرمین پی پی پی نے مطالبہ کیا کہ پیپلز پارٹی کے عوامی نمائندوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے، پنجاب کے نظریاتی بحران کو دور کرنے کی میری جدوجہد سے سیاسی یتیم اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The specialist of secret meetings took action ... What is Shahbaz Sharif doing in Rawalpindi since last night? It is revealed that Imran Khan will also be shocked
Previous Post خفیہ ملاقاتوں کے ماہر نے کارروائی ڈال دی۔۔۔ شہباز شریف گزشتہ رات سے راولپنڈی میں کیا کر رہے ہیں؟ ایسا انکشاف ہوگیا کہ عمران خان بھی دنگ رہ جائیں گے
Next Post الیکشن 2018 : پیپلز پارٹی آگے ، تحریک انصاف دوسرے نمبر پر اور (ن) لیگ سب سے آخر میں ۔۔۔۔۔ پنجاب کے اہم ترین ضلع کے لوگوں نے 25 جولائی سے پہلے سروے میں اپنا فیصلہ سنا دیا
Election 2018: People's Party forward, Tehreek-e-Insaf's second and at the end of the League The people of Punjab's most important district heard their verdict before July 25

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.