yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

وزیر اعظم اور اسکے نام نہاد پالیسی ساز وزیروں نے ہندوستانی را اور دوسری دشمن ایجنسیوں کے ساتھ ملکر ملک کی دفاعی لائن کو توڑنے کی کوشش کی، اور ناکامی پر معاشی ترقی کا ڈھول گلے میں ڈال لیا، علی عاطف مغل

MH Kazmi March 26, 2017 1 min read
ALI, ATIF, MUGHAL, PTI, MOST, ACTIVE, LEADER, IN, FRANCE, SAID, NAWAZ SHARIEF, DID, WORST, TO, DAMAGE, CREDIBILITY, OF, ISI, AND AT, BEING UNSUCCESSFUL, STARTED, PROPAGATE, DEVELOPMENT, AGENDA
Share this:

وزیر اعظم اور اسکے نام نہاد پالیسی ساز وزیروں نے ہندوستانی را اور دوسری دشمن ایجنسیوں کے ساتھ ملکر ملک کی دفاعی لائن کو توڑنے کی کوشش کی، اور ناکامی پر معاشی ترقی کا ڈھول گلے میں ڈال لیا، علی عاطف مغل

ALI, ATIF, MUGHAL, PTI, MOST, ACTIVE, LEADER, IN, FRANCE, SAID,  NAWAZ SHARIEF, DID, WORST, TO, DAMAGE, CREDIBILITY, OF, ISI, AND AT, BEING UNSUCCESSFUL, STARTED, PROPAGATE, DEVELOPMENT, AGENDAپیرس(یس اردو نیوز) تحریک انصاف فرانس کے روح رواں اور متحرک ترین راہنما علی عاطف مغل نے حکومت کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی چار سالہ کارکردگی تمام کی تمام عمران خان کے ڈنڈے کی مرہون منت ہے، اگر دھرنا اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف عمران خان آواز نہ اتھاتے تو آج پاکستان بیس سال اور پیچھے چلا جاتا۔ حکومت کی چار سالہ کارکردگی رپورٹ اٹھا کر دیکھی جائے تو ایک میڈیا ہائوس کے ساتھ مل کر پاکستان کی رہی سہی حمیت و غیر کا سودا کر دیا گیا تھا۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈیفنس لائن آئی ایس آئی کو ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت نشانے پر رکھ لیا گیا اور پاکستان کے وزیر اعظم اور اسکے نام نہاد پالیسی ساز وزیروں نے ہندوستانی را ، ایم آئی ، سی آئی اے نہ جانے کن کن پاکستان دشمن ایجنسیوں کے ساتھ مل کر پاکستان کی دفاعی لائن کو توڑنے کی کوشش کی۔ معیشت کے چیمپئنز ہونے کے دعویدار چار سال میں چار خسارے کے بجٹ دے کر جا رہے ہیں آخری بجٹ میں بھی ہمیں امید ہے کہ عمران خان نے  آواز نہ اٹھائی تو پھر غریب مزدور لوگوں کا اللہ ہی حافظ ہے، معیشت کی ترقی کا اندازہ فی کس آمدنی سے لگایا جاتا ہے اور اسحاق ڈالر کو غریبوں سے جو بیر ہے اس کا کوئی علاج ہونا چاہیے۔ فی کس آمدنی مناسب حد تک نہ بڑھانا وزیر خزانہ اور حکومت کی بدنیتی کی علامت ہے ۔ آخر اس چیز میں کیا رکاوٹ ہے حکومت نے کوئی جیب سے تو نہیں دینے مگر فی کس آمدنی معقول حد تک بڑھنے سے منافع خور سرمایہ داروں کو خوش کیا جا رہا ہے۔

 

ALI, ATIF, MUGHAL, PTI, MOST, ACTIVE, LEADER, IN, FRANCE, SAID,  NAWAZ SHARIEF, DID, WORST, TO, DAMAGE, CREDIBILITY, OF, ISI, AND AT, BEING UNSUCCESSFUL, STARTED, PROPAGATE, DEVELOPMENT, AGENDAALI, ATIF, MUGHAL, PTI, MOST, ACTIVE, LEADER, IN, FRANCE, SAID,  NAWAZ SHARIEF, DID, WORST, TO, DAMAGE, CREDIBILITY, OF, ISI, AND AT, BEING UNSUCCESSFUL, STARTED, PROPAGATE, DEVELOPMENT, AGENDAALI, ATIF, MUGHAL, PTI, MOST, ACTIVE, LEADER, IN, FRANCE, SAID,  NAWAZ SHARIEF, DID, WORST, TO, DAMAGE, CREDIBILITY, OF, ISI, AND AT, BEING UNSUCCESSFUL, STARTED, PROPAGATE, DEVELOPMENT, AGENDA

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PAKISTANI, EMBASSY, IN, FRANCE, DID, THE, WORST, ARRANGEMENTS, OF, PAKISTANI, HISTORY, MALIK, MUNIR,, AHMED, EX, GEN, SECRETARY, PPP, FRANCE
Previous Post فرانس : سفارتخانہ میں پاکستانی کمیونٹی کیلئے رکھی گئی یوم پاکستان تقریب میں پاکستانی کمیونٹی نظر انداز
Next Post عام انتخابات کی تیاری
Preparing for elections

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.