ویانا (ویانا محمداکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گا ہ مسجد البلال ویانا میں نماز عید الفطر کا پاکستانیوں کا سب سے بڑا اجتماع منعقد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کی سیاسی ،رفاہی، سپورٹس ،تاجر برادری اور صحافیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔


























