yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

المدثر ٹرسٹ ،خدمت کی روشنی سے منور الگ دنیا جومرجھائے ہوئے اداس چہروں پرآس اورتمنا کی روشنی پھیلا رہی ہے، اشفاق جٹ

MH Kazmi June 27, 2019 1 min read
Share this:

المدثر ٹرسٹ ،خدمت کی روشنی سے منور الگ دنیا جومرجھائے ہوئے اداس چہروں پرآس اورتمنا کی روشنی پھیلا رہی ہے، اشفاق جٹ

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) صدر اوورسیز یونٹی فورم چوہدری اشفاق جٹ نے آج المدثر ٹرسٹ کے سی ای او جناب مدثر حسین شاہ صاحب سے ملاقات کی اور ان کی طرف سے جاری خدمت خلق کے عظیم منصوبے المدثر ٹرسٹ کی بھرپور تعریف کی۔

چوہدری اشفاق جٹ نے یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ المدثر ٹرسٹ سکولز اور ہسپتال اور کمیونٹی سنٹرز ایسی الگ سی دنیا ہے جہاں تمام معصوم چہروں پر جینے کی آس اور تمنا کی روشنی پھیلائی جارہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ قوت سماوت اورگویائی سے محروم بچوں کی آنکھیں دیکھیں تو ایسا لگتا ہے جیسے  کچھ آنکھیں توہمیں دیکھ رہی ہیں اور دیکھ کر چمک سی اٹھی ہیں کہ شاید ہم ان کی مدد کرسکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ یہی میری زندگی کاقیمتی احساس ہےجب میں نے فیصلہ کیا ہے کہ خدمت کے اس سفر میں مدثر حسین شاہ صاحب کے ہم سفر بن جائیں یا پھر پیرس میں موجود پاکستانی کمیونٹی کی مدد سے ان کے خدمت خلق کے عظیم کام اورمنصوبوں کو عملی جامہ پہنانے میں کردارادا کرسکوں۔ تاکہ مریضوں کو مفت علاج و معالجہ میں مدد مل سکے۔

چوہدری اشفاق جٹ نے تمام کمیونٹی سے اپیل کی کہ کمیونٹی کے صاحب ثروت افراد یا تو اپنے کاروبار بناتے ہیں یا پھر بڑے بڑے منصوبوں پرسرمایہ کاری کرتے ہیں مگر مدثر حسین شاہ صاحب کا جذبہ انتہائی قابل رشک ہے جنہوں نے ہمیں اپنے سچے جذبے سے ایک ایسی راہ دکھائی جو بخشش اور جنت کی طرف جاتی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ المدثر ٹرسٹ کی فنڈ ریزنگ مہم اور کمیونٹی کو اس سے آگاہی کیلئے  21 جولائی کو ذائقہ ریسٹورنٹ میں ایک چیریٹی ڈنر کا اہتمام کیا گیا ہے تمام کمیونٹی کے افراد سے اپیل ہے کہ وہ اس میں جوق درجوق شرکت کریں تاکہ خدمت خلق کا یہ سفر جاری و ساری رہے اور ننھے فرشتوں کی آنکھوں میں جگمانے والی امید کی کرن  مرجھانے نہ پائے بلکہ زیادہ روشنی کی طرف سفر کرسکے۔

al muddasir Welfare, Trust, manages, great, services, says, ch ashfaq jutt

al muddasir Welfare, Trust, manages, great, services, says, ch ashfaq jutt

al muddasir Welfare, Trust, manages, great, services, says, ch ashfaq jutt

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

al muddasir Welfare, Trust, manages, great, services, says, ch ashfaq juttal muddasir Welfare, Trust, manages, great, services, says, ch ashfaq juttal muddasir Welfare, Trust, manages, great, services, says, ch ashfaq jutt

 

 

 

 

 

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Malik Abid, nominated, as, President, PTi, France
Previous Post ماضی کے غریب کش اورسرمایہ دارنوااز بجٹ بلا چون وچرامنظورکروانے والے سیاستدان موجودہ بجٹ پر تنقید کا اخلاقی جواز نہیں رکھتے، ملک عابد
Next Post Daily Nai Baat News E-Paper, Karachi lahore islamabad 28 June 2019 روزنامہ نئی بات لاہور کراچی اسلام آباد، ای پیپر
Daily Nai Baat News E-Paper, Karachi lahore islamabad 28 June 2019

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.