yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عائشہ عمر نے اپنی فٹنیس کا راز بتادیا

MH Kazmi June 8, 2019 1 min read
Aisha Umar told the secret of her fitness
Share this:

Aisha Umar told the secret of her fitness

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر اپنی فٹنیس اور جسمانی خدوخال کی وجہ سے انڈسٹری میں خاص شہرت رکھتی ہیں اور اب پہلی بار اداکارہ نے اپنی فٹنیس سے متعلق رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔عائشہ عمر نے حال ہی میں لاؤنچ کیے گئے اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر ایک مختصر ویڈیو جاری کی، جس میں انہوں نے اپنی شخصیت پرکشش بنانے اور فٹنیس کو برقرار رکھنے کے رازوں سے پردہ اٹھایا۔ویڈیو میں اداکارہ فٹنیس ٹرینر نصرت ہدایت اللہ کے سوالوں کے جواب دیتی دکھائی دیتی ہیں۔اداکارہ نے انکشاف کیا کہ وہ خود کو فٹ رکھنے کے لیے کوئی ڈائٹ نہیں کرتیں۔عائشہ عمر کے مطابق لوگ سمجھتے ہیں کہ میں ڈائٹ کرتی ہیں لیکن درحقیقت میں ایسا کوئی کام نہیں کرتیں بلکہ مجھے جس وقت جو چیز کھانی ہوتی ہے کھا لیتی ہوں اور یہ کہ میں ڈائٹ پلان پر یقین نہیں رکھتیں۔ایک سوال کے جواب میں عائشہ عمر نے بتایا کہ وہ برائلر مرغی نہیں کھاتیں، انہیں دیسی مرغی چاہیے ہوتی ہے اور اگر انہیں دیسی مرغی نہ ملے تو وہ مٹن اور بیف کھاتی ہیں۔اداکارہ نے بتایا کہ وہ باقاعدہ طور پر جم نہیں جاتیں اور نہ ہی کوئی ایکسر سائیز کرتی ہیں بلکہ وہ کبھی کبھار چند ہفتوں تک جم نہیں جاتیں اور نہ ہی کوئی ایکسرسائیز کرتی ہیں۔عائشہ عمر کے مطابق وہ ناشتے میں کھجور کھانے سمیت فروٹ کھاتی ہیں جب کہ وہ ناریل کا پانی بھی پیتی ہیں۔اس سے زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ عائشہ عمر نے انکشاف کیا کہ وہ ہر 2 گھنٹے بعد کوئی نہ کوئی چیز کھاتی ہیں، علاوہ ازیں انہیں جب بھی بھوک محسوس ہوتی ہیں وہ غذا کھالیتی ہیں۔ اداکارہ نے اپنی فٹنیس سے متعلق رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔عائشہ عمر نے حال ہی میں لاؤنچ کیے گئے اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر ایک مختصر ویڈیو جاری کی، جس میں انہوں نے اپنی شخصیت پرکشش بنانے اور فٹنیس کو برقرار رکھنے کے رازوں سے پردہ اٹھایا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
How did Maiya Ali pay his compensation after the success of a movie?
Previous Post ایک فلم کی کامیابی کے بعد ہی مایہ علی نے اپنا معاوضہ کتنا کر لیا ؟
Next Post بھارتی انتخابات جیتنےاور ہارنے والے فنکار
The artist who won and defeated Indian elections

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.