yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

فضائی آلودگی امراض کی آماجگاہ

F A Farooqi May 15, 2016May 15, 2016 1 min read
Air Pollutants
Share this:
Air Pollutants
Air Pollutants

تحریر: منال منیر، جامعہ کراچی
فضائی آلودگی کا اثر ماحول، انسانی صحت اور انسانی زندگی کے معیار کے لیے نقصان کا سبب بنتا ہے جو فضا کو آلودہ کرنے کا باعث ہے۔ فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ اور آکسیجن شامل ہوتی ہے فضا میں موجود آکسیجن گیس ہمیں سانس لینے میں مدد دیتی ہے فضا کی آلودگی انسانی صحت پر بھی گہرا اثر ڈالتی ہے۔ آلودہ فضا میں سانس لینے سے انسانی جسم میں بہت سی بیماریاں منتقل ہوجاتی ہیں جن سے اکثر بیماریاں موت کا سبب بھی بنتی ہیں۔

پاکستان میں قائم زیادہ تر فیکٹریاں انتہائی نا مناسب انداز میں کام کر رہی ہیں۔ فیکٹریوں سے بڑے پیمانے پر خارج ہونے والی نقصان دہ گیس اور فضلہ زمینی و فضائی آلودگی کا سبب بنتا ہے کارخانوں میں کام کرنے والے مزدوروں اور عوام میں شعور آگاہی کی کمی ناخواندگی غیر معیاری اور روایتی صنعتی، طریقہ کار اور غیر ذمہ داری جیسی دیگر وجوہات نے آلودگی کے مسائل کو اور بھی سنگین بنا دیا ہے۔

Air Pollutants in Pakistan
Air Pollutants in Pakistan

دوسری طرف ان ہی فیکٹریوں کی چمنیوں سے اٹھنے والے دھویں نے فضاکو بھی آلودہ کر دیا ہے اس کے ساتھ گاڑیوں بسوں اور ریل وغیرہ کے دھوئیں کی وجہ سے ہم زہریلی ہوا پھیپھڑوں میں بھرنے پر عبور ہیں اسکا نتیجہ دماغی کارکردگی میں کمی ان کو سانس پھیپھڑوں اور حلق کی مختلف بیماریوں کی صورت میں سامنے آتا ہے فضائی آلودگی پیڑوں اور پودوں کے پتوں پر جم کر انہیں آکسیجن خارج کرتے اور کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے سے روکتی ہے اس سے عمارتوں کے رنگ و روغن کو نقصان پہنچتا ہے اور ان میں ٹوٹ کا عمل تیز ہو جاتا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کی ایک رپورٹ کے مطلق فضائی آلودگی کا شکار ہونے کے بعد ہمیں بہت سی بیماریوں میں مبتلا ہونے کا اندیشہ ہوجاتا ہے مثلا ً: پھیپھڑوں کا سرطان دل کی بیماریوں وغیرہ فضائی آلودگی کی بنا پر ہماری صحت متاثر ہوتی ہے۔ چھینکوں اور کھانسیوں کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے یہ صورت حال آگے چل کر دل کو بھی متاثر کرتی ہے۔

Air Pollutants Effect
Air Pollutants Effect

فضائی آلودگی میں خواتین بھی مبتلا ہوتی ہیں گائوں یا قصبہ وغیرہ میں جہاں گیس نہیں ہوتی خواتین اپنے گھروں میں کوئلہ لکڑی جانوروں کے گوبر جلاتی ہیں ان چیزوں کے لئے ان کو بہت محنت کرنی پڑتی ہے اور ان خواتین کو سانس کی بیماری، پھیپھڑوں کے کینسر اور نمونیہ ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔

فضائی آلودگی میں حاملہ خواتین بھی ان تمام مسائل کا شکار ہوتی ہیں حاملہ کے دوران انہیں آلودگی سے بچنے کی بہت ضرورت ہوتی ہے تاکہ وہ اپنے بچے کو صحت مند اور تندرست پیدا کرے اور اس سے ماں کی جان کو بھی خطرہ لاحق نہ ہو۔ آلودگی ہونے کی وجہ سے اکثر عورت اور بچہ Sinuses(الرجی) کا شکار ہوجاتے ہیں اور آج کل Sinuses (الرجی)کا مسئلہ پیدا ہونے والے بچوں میں بھی ہوجاتا ہے جس سے سانس لینے میں بچے کو تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Trees Cut Down
Trees Cut Down

دنیا بھر میں اس وقت اندرونی اور بیرونی آلودگی سے مرنے والے افراد کی تعداد 33 لاکھ ہوچکی ہے۔ ترقی پذیر ممالک میں پانچ برس سے کم عمر کے بچے زیادہ غیر محفوظ ہیں اور موت کا شکار ہورہے ہیں۔ ہوا کی آلودگی سے بچنے کے لئے ہمیں اور ہماری گورنمنٹ کو درختوں کی کُٹائی کو روکنا ہوگا اور زیادہ سے زیادہ درخت لگانے پر زور دینا ہوگا اس کے لئے خاص پروگرام انعقاد کرنا ہوگا جس میں زیادہ درخت لگانے کی فوقیت پر زور دینا ہو گا۔

تحریر: منال منیر، جامعہ کراچی

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post جارجیا ، ایئر شو کے دوران طیارہ گر کر تباہ
Next Post ہیں سب چور لٹیرے
Justice

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.