yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان کے اہم ترین صوبے میں ایڈز کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ۔۔۔۔ وجہ کیا ہے ؟ جان کر آپ کو بھی تشویش ہو گی

Web Editor December 1, 2018 1 min read
AIDS patients increase significantly in Pakistan's most important province. what is the reason ? You will also be worried by knowing
Share this:

کوئٹہ(ویب ڈیسک ) پاکستان کے سب سے کم آبادی والے صوبے بلوچستان میں ایڈز جیسی مہلک بیماری میں مبتلا افراد کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کرگئی جس کے باعث لوگوں میں بے چینی پائی جاتی ہے۔ یہ مرض ملک بھر میں اب تک 6 ہزار 2 سو افراد کی جان لے چکا ہے۔ ایڈز کنٹرول پروگرام کے صوبائی چیف ڈاکٹر افضل خان زرقون نے کوئٹہ پریس کلب میں عالمی دن برائے ایڈز کے موقع پر گفتگو کر کے بتایا کہ صوبے کی مختلف جیلوں میں قید 71 قیدی ایڈز سے متاثرہ پائے گئے۔یہ مرض ملک بھر میں اب تک 6 ہزار 2 سو افراد کی جان لے چکا ہے جس میں سے 2 31 اموات صرف بلوچستان میں ہوئیں۔انہوں نے بتایا کہ اس دن کو منانے کا مقصد عوام میں اس قاتل بیماری کےبارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔ڈاکٹر افضل خان زرقون کا مزید کہنا تھا کہ ایک ہزار ایک سو 34 رجسٹرڈ مریضوں میں سے 9 سو 11 مریضوں ایڈز کنٹرول پروگرام کے تحت مفت علاج معالجے کی سہولت فراہم کی گئی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد ایک ہزار 33 جبکہ تربت میں 3 سو ایک ایڈز کے مریض پائے گئے۔اس کے علاوہ جن علاقوں میں ایڈز سے متاثرہ افراد موجود ہیں ان میں قلعہ سیف اللہ، ژوب، شیرانی، گوادر، لورالائی، لسبیلہ، نوشکی، قلعہ عبداللہ، اور پشین شامل ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کوئٹہ اور تربت میں مجموعی طور پر 4 ہزار 4 سو 4 افراد کا ٹیسٹ کیا گیا جس میں سے بدقسمتی سے 71 افراد ایڈز کے وائرس سے متاثرہ پائے گئے۔ انہوں نے بتایا کہ بلوچستان کی وزارت صحت نے کوئٹہ اور تربت میں ایڈز کنٹرول سینٹر قائم کردیے ہیں تا کہ ایڈز کے مریضوں کو علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی جاسکیں، انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ایڈز پر قابو پانے کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ صوبائی ایڈز کنٹرول پروگرام عوام میں اس مہلک مرض سے متعلق مکمل آگاہی پھیلانے میں ناکام ہوگیا ہے۔ایڈز کنٹرول پروگرام کے صوبائی چیف نے مزید کہا کہ جیلوں میں قید ایڈز کے مریض تشویش کا باعث ہیں کیوں کہ قیدی عموماً منشیات کے عادی ہوتے ہیں۔ جیسا آپ کو علم ہوگا کہ انسانی جسم میں مختلف بیماروں سے بچنے کے لیے ایک طاقتور دفاعی نظام کام کررہا ہوتا ہے اور ایڈز اسی کو ناکارہ کرتا ہے۔ پاکستان میں ایک لاکھ 26 ہزار افراد ایڈز کے موذی مرض سے متاثر ہیں یا مجموعی آبادی کا ایک فیصد سے بھی کم حصہ اس کا شکار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان کو اس بیماری کے حوالے سے خصوصی توجہ دینی چاہیے ورنہ پورے ملک کا بجٹ بھی اس بیماری کے خاتمے کے لیے کم پڑے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Do you know which oils that can keep your skin safe?
Previous Post کیا آپ جانتے ہیں ایسا کونسا تیل ہے جس سے آپکی جلد محفوظ رہ سکتی ہے؟
Next Post کچھ لوگ نیند پوری کرنے اور وقت پر اٹھنے کے باوجود تھکا وٹ محسوس کیوں کرتے ہیں ؟ جدید تحقیق کے نتائج سامنے آ گئے
Why do some feel lazy despite sleeping and getting up on time? The results of modern research came out

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.